صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ نے جناب پرنب مکھرجی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 DEC 2021 10:34AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 11 دسمبر 2021:
صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووِند نے سابق صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی کو آج (11 دسمبر 2021) ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اتراکھنڈ میں واقع راج بھون میں جناب پرنب مکھرجی کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
************
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. No. 14109
(ریلیز آئی ڈی: 1780426)
وزیٹر کاؤنٹر : 146