امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

7 کروڑ59 لاکھ 87 ہزار 138.27 ایم ٹی کل مختص،(مرحلہ1 سے مرحلہ V) :مرکزی


پی ایم جی کے اے وائی کے تحت پانچ کروڑ 49 لاکھ 31 ہزار 788.00 ایم ٹی کی کل تقسیم ((مرحلہ1 سے مرحلہ IV)

پی ایم جی کے اے وائی کی مدت میں مارچ 2022 تک توسیع کی گئی

Posted On: 10 DEC 2021 3:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی،10 دسمبر 2021/ پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے تحت  نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) کے تحت   آنےو الے  تمام مستفدین کے لئے  پانچ کلو گرام  فی شخص  ماہانہ اضافی اناج ( جو اس وقت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کی شناخت کے مطابق  تقریباً 79.53 کروڑ روپے ہے) مفت فراہم کیا جارہاہے۔  اسکیم کا پہلا مرحلہ  اپریل –جون 2020 پر مشتمل تھا  جبکہ اسکیم کا دوسرا مرحلہ جولائی-نومبر 2020 اسکیم کا تیسرا مرحلہ مئی-جون 2021  پر مشتمل تھا۔ اسکیم کا چوتھا مرحلہ جولائی-نومبر2021رتک تھا۔  اور پانچواں مرحلہ نومبر 2021 سے 2022 تک ہے۔

پی ایم جی کے اے وائی کے لئے  گئے ریاست وار اخراجات کے لئے ضمیمہ-1 کے لئے رکھا گیا ہے۔  

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو  مختص اور تقسیم کئے گئے   اناج کی  ریاست کے لحاظ سے مقدار کو ضمیمہ 2 میں دکھایا گیا ہے۔

اسکیم کے تحت مستفید ہونے والوں کی موجودہ تعداد  کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ 3 میں رکھی گئی ہیں۔  مختلف وجوہات کی بنیاد پر   راشن کارڈ کے اضافہ/ہٹانے کی وجہ سے  فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد بدلتی رہتی ہے، جیسا کہ ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے  وقتاً فوقتاً رپورٹ دی جاتی ہے۔  

پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا( پی ایم جی کے اے وائی)  کو مزید چار ماہ  یعنی  دسمبر 2021 سے مارچ 2022  (مرحلہ پانچ)  کے لئے بڑھادیا گیا ہے۔

یہ  معلومات صارفین کے امور ، خوراک اور عوامی تقسیم کی  وزیر مملکت   محترمہ سادھوی رنجن جیوتی نے  آج راجیہ سبھا میں  ایک سوال کے  تحریری جواب میں دی۔  

State Wise expenditure incurred for PMGKAY

******

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-14089


(Release ID: 1780375) Visitor Counter : 191


Read this release in: English , Odia , Tamil