شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت

شمال مشرقی ریاستوں کے محکمے کی وزارت کے تحت شمال مشرقی کونسل کے ذریعہ پٹکائی کرسچن کالج چوموکیڈیما، سیتھیکیما، ناگالینڈ میں کالج ہاسٹل کی تعمیر

Posted On: 08 DEC 2021 2:25PM by PIB Delhi

 

5.jpg

خواتین طالبات کے تعلیمی حصول، اخلاقیات اور تحفظ کو بڑھانے کے لیے، پٹکائی کرسچن کالج چوموکیڈیما، سیتھیکیما، ناگالینڈ میں  رہائشی ہاسٹل کی تعمیر کا منصوبہ کالج کے زیر انتظام شمال مشرقی کونسل (این ای سی)، شیلانگ، شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت نے شروع کیا تھا۔

6.jpg

تقریباً 234 لاکھ روپے کے اس پروجیکٹ کو 04.08.2017 کو منظور کیا گیا تھا۔جس میں سے 210.60 لاکھ روپےکی رقم این ای سی  کی طرف سے خرچ کی گئی تھی۔ جبکہ 23.40 لاکھ روپے کی رقم ریاستی حکومت کے ذریعہ  لگائی گئی  تھی۔یہ رہائشی ہاسٹل کی کالج کے احاطے میں تعمیر کیا گیا تھا ۔ مذکورہ پروجیکٹ 28.10.2021 کو مکمل ہوا تھا۔

****************

(ش ح۔ش ر۔ رض)

U NO:13996



(Release ID: 1779653) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi , Manipuri