صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 09 DEC 2021 9:14AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 130.39کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے  جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  94,742   ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح     0.27 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح 98.36  فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,251 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر            3,40,97,388ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 9,419 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح 0.73)فیصد ) ہے، جو  گزشتہ 66 دنوں میں  2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.74فیصد) ہے،  جو پچھلے  25 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم  ہے۔

اب تک کُل 65.19کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

ش ح۔ش ر ۔ رض

U. NO: 13977



(Release ID: 1779594) Visitor Counter : 154