صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 326واں دن


بھارت میں کووڈ-19 کے ٹیکے لگانے کی مجموعی تعداد129کروڑ  سے زیادہ ہوگئی ہے

آج شام 7:00بجے تک 66  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 07 DEC 2021 8:14PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد129 کروڑ (129,46,08,045)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک66لاکھ سے زیادہ(66,37,528)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10384939

دوسری خوراک

9562778

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18381767

دوسری خوراک

16622141

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

470832647

دوسری خوراک

252022119

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

187715935

دوسری خوراک

128366240

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

117453012

دوسری خوراک

83266467

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

804768300

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

489839745

میزان

1294608045

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/07 دسمبر2021 (326 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

161

دوسری خوراک

6375

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

192

دوسری خوراک

12478

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1425678

دوسری خوراک

3289648

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

338458

دوسری خوراک

899954

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

194235

دوسری خوراک

470349

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1958724

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4678804

میزان

6637528

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح-ح ا - رض

U. No.13910



(Release ID: 1779118) Visitor Counter : 143


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu