وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

سیاحتی مراکز کے فروغ کے لئے پی آر اے ایس ایچ اے ڈی (پرشاد) اور سوادیش درشن اسکیموں کے تحت ناگالینڈ کے لئے 220 کروڑ روپئے منظور کئے گئے: جناب جی کشن ریڈی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 DEC 2021 5:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  6/ دسمبر 2021 ۔ سیاحت کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سال 2018-21 سے سودیش دھرشن اور پی آر اے ایس ایچ اے ڈی – پرشاد اسکیم کے تحت سیاحتی مراکز کے فروغ کے لئے ریاست ناگالینڈ کے لئے 220.76 کروڑ روپئے کی رقم منظوری کی گئی ہے۔

مولونگ کیمونگ، نوکسین، آئیزوٹو، کوہیما اور وانکھوسنگ کا احاطہ پرشاد اسکیم کے تحت جبکہ پارن – کوہیما – ووکھا اور موکوچنگ – تین سانگ – مون کا احاطہ وزارت کی سودیش درشن اسکیم کے ٹرائبل سرکٹ کے تحت کیا گیا ہے۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.13846


(ریلیز آئی ڈی: 1778627) وزیٹر کاؤنٹر : 169
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri , Telugu