اقلیتی امور کی وزارتت

اقلیتی برادریوں کے لئے اسکالرشپ اسکیم

Posted On: 06 DEC 2021 4:02PM by PIB Delhi

اقلیتی امور کی وزارت ملک کے تمام ریاستوں/ مرکزی انتظام والے علاقوں میں چھ نوٹیفائڈ اقلیتی برادریوں ۔بدھ،سکھ، عیسائی، جین، مسلمان اور پارسی برادریوں کے مالی اعتبار سے کمزور طلباء  کو تعلیمی اعتبار سے بااختیار میٹرک اور صلاحیت ووسائل پر مبنی اسکالر شپ دیتی ہے۔اقلیتی امور کی وزارت کے تحت مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن (MAEF) بھی چھ نوٹیفائڈ اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ صلاحیت رکھنے والی طالبات کے لئے بیگم حضرت محل نیشنل اسکالر شپ اسکیم (BHMNS) پر عمل کررہی ہے۔ 15-2014 سے مستفدین کی تعداد 15-2014 سے قبل کی 3.15 کروڑ کے مقابلے 5.10 کروڑ ہوگئی ہے۔ نیشنل اسکالرشپ پورٹل (NSP کے ذریعہ اسکالرشپ دیئے جاتے ہیں اور فائدے کی براہ راست منتقلی کے طریقے سے یہ کام ہوتا ہے ۔ 52 فی صدی سے زیادہ مستفدین لڑکیاں ہیں۔

ان اسکیموں کے تحت 2017-18 سے 22-2021 کے دوران بجٹ اختصاص کی تفصیلات درج ذیل ہیں:۔

 

اسکالرشپ اسکیم

بجٹ اختصاص (کروڑ میں)

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1973.54

2304

2247.74

2402.5

2329.12

 

18-2017 سے 21-2020 کے دوران ان اسکیموں کے تحت بجٹ اختصاص کی تفصیلات:۔

ضمیمہ

18-2017 سے 21-2020 کے  دوران پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میٹرک ۔ کم ۔ مینشن اسکالر شپ اسکیموں اور بیگم حضرت محل نیشنل اسکالرشپ اسکیم کے تحت منظور شدہ وضیفوں کی ریاست وار تفصیلات

 

ریاست/یوٹی ایس

2017-18 سے 2020-21 تک منظور شدہ کل اسکالرشپ**

 

 

آندھراپردیش

662793

 

تلنگانہ

778559

 

آسام

1065128

 

بہار

1021383

 

چھتیس گڑھ

33418

 

گوا

4534

 

گجرات

634803

 

ہریانہ

53007

 

ہماچل پردیش

9527

 

جموں وکشمیر

1554805

 

جھارکھنڈ

263205

 

کرناٹک

2172360

 

کیرالہ

2834335

 

لداخ

16615

 

مدھیہ پردیش

579996

 

مہاراشٹر

3081115

 

منی پور

134650

 

میگھالیہ

67980

 

میزورم

189982

 

ناگالینڈر

202287

 

اڑیشہ

67382

 

پنجاب

1998520

 

راجستھان

725306

 

سکم

2396

 

تمل ناڈو

1644997

 

تری پورہ

23101

 

اترپردیش

3338929

 

اتراکھنڈ

114785

 

مغربی بنگال

2578669

 

انڈمان اینڈ نیکوبار

3629

 

چنڈی گڑھ

7622

 

دادر اور ناگر حویلی اور دمن اور ڈیو

687

 

476

 

دہلی

38226

 

پڈوچیری

13995

 

 

** 21-2020 میں تقسیم کئے گئے اسکالر شپ 21-2020 میں بھی جاری

* اعداد وشمار میں وہ مستفدین بھی شامل ہیں جو 21-2020 میں اسکالر شپ حاصل کریں گے اور اس کے لئے بجٹ مختص کیا جاچکا ہے۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

****

 

U.No:13826

ش ح۔رف س ا



(Release ID: 1778578) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Tamil