صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –323واں دن
بھارت نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری میں مجموعی تعداد 127 کروڑ کا نشانہ حاصل کرکے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے
آج شام 7 بجے تک93لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
04 DEC 2021 8:09PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،04 دسمبر، 2021/
بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 127 کروڑ (127,49,96,681) کا نشانہ حاصل کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔ آج شام 7 بجے تک 93 لاکھ سے زیادہ (93,58,319)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10384507
|
دوسری خوراک
|
9544126
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18380627
|
دوسری خوراک
|
16582112
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
466412714
|
دوسری خوراک
|
242590530
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
186633847
|
دوسری خوراک
|
125747076
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
116833328
|
دوسری خوراک
|
81887814
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
798645023
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
476351658
|
مجموعی تعداد
|
1274996681
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
(مورخہ:04 دسمبر2021 (323واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
200
|
دوسری خوراک
|
12133
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
486
|
دوسری خوراک
|
22023
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1814349
|
دوسری خوراک
|
4771268
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
449855
|
دوسری خوراک
|
1325694
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
259166
|
دوسری خوراک
|
703145
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
2524056
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
6834263
|
مجموعی تعداد
|
9358319
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:13759
(Release ID: 1778183)
Visitor Counter : 138