خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خوراک ڈبہ بندی کی بہت چھوٹی صنعتوں کو رسمی شکل دینے کی وزیر اعظم کی اسکیم (پی ایم ایف ایم ای)

Posted On: 30 NOV 2021 1:05PM by PIB Delhi

 

خوراک کو ڈبہ بند  کرنے کی صنعتوں کے  وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ریاست کے اعتبار سے  ان مستفیدین کی تفصیلات، جنہوں نے  خوراک ڈبہ بندی کی بہت چھوٹی صنعتوں کو رسمی شکل دینے کی وزیراعظم کی اسکیم کے شروع ہونے کے بعد سے  اس اسکیم کے تحت درخواستیں  داخل کی ہیں، ضمیمہ 1 میں ہیں۔

دیہی اور شہری علاقوں میں مستفیدین کی اوسط کے بارے میں ڈیٹا اسکیم کے تحت الگ الگ طور پر برقرار نہیں رکھے گئے ہیں۔

اب تک اس اسکیم کی صلاحیت سازی کمپونینٹ کے تحت  34 فوڈ  پروسیسنگ اور اینٹرپرینیورشپ تربیتی  اجلاس کے ذریعہ 13 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں  خوراک ڈبہ بندی کی بہت چھوٹی  صنعتوں سے جڑے 876 افراد کو تربیت دی گئی ہے۔

وزارت نے 137 منفرد اشیاء /مصنوعات کو 35 ریاستوں اورمرکز کے زیر  انتظام علاقوں کے 710 اضلاع کے لئے ایک ضلع ایک پروڈکٹس (اوڈی او پی) کے طور پر منظوری دی ہے۔ اسی میں او ڈی او ی کی ریاست کے اعتبار سے فہرست ضمیمہ 2 میں ہے۔

ضمیمہ -1

وہ ضمیمہ  جس کا پی ایم ایف ایم ای سے متعلق 30 نومبر 2021 کو جواب کے لئے لوک سبھا کے غیر ستارے والے سوال نمبر 449 کے پارٹ (اے) کے جواب میں حوالہ دیاگیا ہے۔

اس تاریخ تک  انفرادی مستفیدین ، ایس ایچ جیز، ایف پی اوز اور کوآپریٹیوز کی جانب سے موصول ہوئی درخواستوں کی ریاست کے اعتبار سے فہرست

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

موصولہ درخواستیں

 

انفرادی مستفیدین

ایس ایچ جی

ایف پی او

کوآپریٹیو

 

1

انڈمان نکوبارجزائر

10

0

0

0

 

2

آندھرا پردیش

1197

0

5

0

 

3

اروناچل پردیش

38

3

1

0

 

4

آسام

79

1

0

0

 

5

بہار

148

2

0

0

 

6

چنڈی گڑھ

8

0

0

0

 

7

چھتیس گڑھ

67

0

2

0

 

8

دادر و نگرحویلی  اوردمن اور دیو

2

0

0

0

 

9

دہلی

111

4

0

0

 

10

گوا

6

0

0

0

 

11

گجرات

135

2

0

1

 

12

ہریانہ

388

1

0

0

 

13

ہماچل پردیش

255

0

0

0

 

14

جموں و کشمیر

217

0

0

0

 

15

جھارکھنڈ

4

0

0

0

 

16

کرناٹک

584

3

0

2

 

17

کیرالہ

186

0

0

0

 

18

لداخ

16

0

0

0

 

19

لکشدیپ

0

0

0

0

 

20

مدھیہ پردیش

1138

9

2

2

 

21

مہاراشٹر

1509

28

16

7

 

22

منی پور

957

5

0

0

 

23

میگھالیہ

21

0

0

0

 

24

میزورم

0

0

0

0

 

25

ناگالینڈ

48

0

0

0

 

26

اڈیشہ

576

47

1

0

 

27

پڈوچیری

20

0

0

0

 

28

پنجاب

195

0

2

1

 

29

راجستھان

533

4

0

0

 

30

سکم

17

3

0

0

 

31

تملناڈو

403

5

3

0

 

32

تلنگانہ

1191

0

2

0

33

تریپورہ

 

32

0

0

0

 

34

اتراکھنڈ

 

57

0

0

0

 

35

اترپردیش

 

703

10

2

2

 

 

 

کل

10851

127

36

15

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ-2

وہ ضمیمہ  جس کا پی ایم ایف ایم ای سے متعلق 30 نومبر 2021 کو جواب کے لئے لوک سبھا کے غیر ستارے والے سوال نمبر 449 کے پارٹ (ڈی) کے جواب میں حوالہ دیاگیا ہے۔

ایک ضلع  ایک پروڈکٹ کی ریاست کے اعتبار سے  تعداد(او ڈی او پی)

 

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

ایک ضلع ایک پروڈکٹ کی تعداد

 

1

انڈمان اینڈ نکوبار  جزائر

3

 

2

آندھرا پردیش

13

 

3

اروناچل پردیش

26

 

4

آسام

33

 

5

بہار

38

 

6

چنڈی گڑھ

1

 

7

چھتیس گڑھ

28

 

8

دادر و نگرحویلی  اوردمن اور دیو

3

 

9

دہلی

11

 

10

گوا

2

 

11

گجرات

33

 

12

ہریانہ

22

 

13

ہماچل پردیش

12

 

14

جموں و کشمیر

20

 

15

جھارکھنڈ

24

 

16

کرناٹک

30

17

کیرالہ

 

14

 

18

لداخ

 

2

 

19

لکشدیپ

 

1

 

20

مدھیہ پردیش

 

52

 

21

مہاراشٹر

 

36

 

22

منی پور

 

16

 

23

میگھالیہ

 

11

 

24

میزورم

 

11

 

25

ناگالینڈ

 

11

 

26

اڈیشہ

 

30

 

27

پڈوچیری

 

2

 

28

پنجاب

 

22

 

29

راجستھان

 

33

 

30

سکم

 

4

 

31

تملناڈو

 

37

 

32

تلنگانہ

 

33

 

33

تریپورہ

 

8

 

34

اتراکھنڈ

 

13

 

35

اترپردیش

 

75

 

 

 

کل

710

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضلع اعتبار سے اوڈی او پی کی فہرست پی ایم ایف ایم ای ویب سائٹ  https://mofpi.nic.in/pmfme/ پر دستیاب ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔ح ا ۔ ف ر)

U. NO. 13489


(Release ID: 1776402) Visitor Counter : 176


Read this release in: English , Marathi , Tamil