وزارت خزانہ
مالی سال 22-2021 میں مجموعی جی ایس ٹی کلیکشن میں اضافے کا رجحان
Posted On:
29 NOV 2021 5:50PM by PIB Delhi
کووڈ - 19 کی وبا کے بعد مالی سال 22-2021 میں مجموعی جی ایس ٹی کلیکشن میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ یہ بات خزانے کے مرکزی وزیر مملکت جناب پنکج چودھری نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتائی۔
مزید تفصیلات پیش کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ مالی سال 21-2020 اور مالی سال -22-2021 (اکتوبر 2021 تک) مجموعی جی ایس ٹی کلیکشن کی صورت کچھ اس طرح رہی ہے:
ماہ
|
مالی سال 21-2020 (کروڑ روپے میں)
|
مالی سال 22-2021 (کروڑ روپے میں)
|
اپریل
|
32172
|
139708
|
مئی
|
62151
|
102709
|
جون
|
90918
|
92849
|
جولائی
|
87422
|
116393
|
اگست
|
86449
|
112020
|
ستمبر
|
95480
|
117010
|
اکتوبر
|
105155
|
130127
|
نو مبر
|
104963
|
--
|
دسمبر
|
115174
|
--
|
جنوری
|
119875
|
--
|
فروری
|
113143
|
--
|
مارچ
|
123902
|
--
|
میزان
|
1136805
|
810816
|
.
وزیر موصوف کے مطابق مالی سال 22-2021 کے لئے مجموعی راست ٹیکس کلیکشن کے اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ 23 نومبر 2021 تک مالی سال 22-2021 کے لئے مجموعی راست ٹیکس کلیکشن 815262.7 کروڑ روپے کا ہوا ہے، جو کہ مالی سال 22-2021 اور مالی سال 20-2019 کے متعلقہ مدت کے مجموعی کلیکشن کے مقابلے میں با لترتیب 48.11 اور 18.15 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 21-2020 کے لئے 23 نومبر 2021 تک خالص راست ٹیکس کلیکشن 692833.6 کروڑ روپے کا ہوا ، جو کہ مالی سال 21-2020 اور مالی سال 20-2019 کے متعلقہ مدت کے کلیکشن کے مقابلے میں بالترتیب 67.93 اور 27.29 فیصد زیادہ ہے، جس کی تفصیل ضمیمہ- 1 میں دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- م م- ق ر)
U-13475
(Release ID: 1776367)
Visitor Counter : 231