بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

 ایم ایس ایم ا ی شعبے کو ڈیجٹلائز کرنا اور خودکار بنانا

Posted On: 29 NOV 2021 3:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی،29- نومبر 2021/ اسٹینڈنگ   فائننس کمیٹی   نے ایم ایس ایم ای نے چیمپئن اسکیم  کو منظوری دے دی ہے۔  جس کی  کل لاگت  273.24 کروڑ روپے ہے۔  اس اسکیم کے حصے کے طور پر ملک میں ایم ایس ایم ایز کو  ڈیجیٹلی بااختیار بنانے کے لئے  ایک ڈیجیٹیل ایم ایس ایم ای جزو شامل کیا گیا ہے۔   اس کے علاوہ   وزارت کے تحت متعدد ٹکنالوجی مراکز ہیں  جو تربیتی تعاون کے ساتھ  تکنیکی اور آٹومیشن مداخلتوں میں بھی مدد کررہے ہیں۔ مقامی اداروں کی  بین الاقوامی تجارت کی  ڈجیٹلائزیشن کے حوالے سے قائمہ مالیاتی کمیٹی نے  پہلی مرتبہ  برآمد کندگان پر مشتمل اورگلوبل مارکیٹنگ انٹیلی جینس سسٹم  جس کی کل لاگت 90 کروڑ روپے ہے ، پر مشتمل   بین الاقوامی تعاون کی  اسکیم کو  منظوری دے دی ہے۔

وزارت  جدت طرازی کی   سہولت کے لئے  تعلیمی اداروں میں  بزنس انکیوبیٹرس کے  قیام کے لئے  دو اسکیمیں چلا رہی ہے۔  یہ ہیں’’انکیوبیٹر اسکیم کے ذریعہ ایم ایس ایم ای کی  کاروباری  اور انتظامی ترقی کے   سپورٹ  ’’اور اسپائر ( ایک اسکیم  برائے فروغ جدت دیہی صنعت اور انٹرپرینور شپ   اسکیم)

حکومت  ڈیجیٹل ایم ایس ایم اسکیم کے ذریعہ درج ذیل مقاصد کے ساتھ   ضروری اقداما کررہی ہے:

  1. بااختیار  بنانے اور ایمپ ، ایم ایس ایم ایز کو  اس قابل بنائیں کہ  وہ  آئی ٹی مواصلات کو ایک ذریعہ کے طور پر استعمال کریں تاکہ آن لائن مواد کے باوجود جامد اور متحرک دونوں طرح سے  ان کے انتظامی  اور تکنیکی ان کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے مارکٹوں تک  رسائی کو  بہتر بنایا جاسکے۔
  2. انہیں سافٹ ویئر کی مداخلت فراہم کرنے کے لئے  ا ن کی داخلی  صلاحیتوں کو آئی سی ٹی کی  شدید  انٹیک  اور لاگت کے پاس کمی کے لئے  خودکار طریقہ کار کے ذریعہ تیار کرنا ، معلومات تک رسائی ، پروسیسنگ تعاون اور    اور  ڈیجیٹل خواندگی پھیلانے کے لئے  صلاحیت میں اضافہ کرنا۔
  • iii. ایم ایس ایم ایز کو اپنی مرضی کے مطابق ڈیجیٹل حلوں کا ایک محفوظ اور ایکو سسٹم کے متنوع ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے، انہیں ٹکنالوجی کو  بیجا اور اندھا دھند اپنانے کی مشکلات سے بچانا ہے۔

یہ جانکاری  مائیکرو اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے  وزیر جناب نارائن رانے نے آج راجیہ سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-13444



(Release ID: 1776326) Visitor Counter : 192


Read this release in: English , Telugu