وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

خواتین آرمی افسران کو مستقل کمیشن کی تفویض

Posted On: 29 NOV 2021 3:01PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 نومبر 2021:

 17فروری 2020 کو سپریم کورٹ کے معزز فیصلے کے بعد بھارتی فوج میں 557 خواتین افسران کو مستقل کمیشن تفویض کیا گیا ہے۔ کسی بھی خاتون افسر کو مستقل کمیشن دینے میں کوئی تاخیر نہیں کی گئی ہے۔

عزت مآب سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل میں 25 نومبر 2021 تک 63 اہل خواتین افسران کو مستقل کمیشن دیا گیا ہے۔

یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں جناب ایم شنموگم کو ایک تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

U. No. 13434

 


(Release ID: 1776320) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Odia , Malayalam