وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

دفاع کے لئے مختص  بجٹ

Posted On: 29 NOV 2021 3:05PM by PIB Delhi

رکشا راجیہ منتری  جناب اجے بھٹ نے  آج راجیہ سبھا میں جناب تروچی شیوا کو  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  گزشتہ 2 برسوں اور  رواں سال کے لئے  جی ڈی پی کے فیصد کے طور پر  مجموعی دفاعی بجٹ (بی ای)  درج ذیل ہے۔

(روپے کروڑ میں)

سال

دفاعی (بی ای)

(مجموعی)

* جی ڈی پی

جی ڈی پی کے فیصد کے طور پر دفاعی بجٹ

2019-20

4,72,069.78

2,11,00,607.00

2.24

2020-21

5,14,796.69

2,24,89,420.00

2.29

2021-22

5,20,794.99

2,22,87,379.00

2.34

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*اعداد و شمار مرکزی بجٹ کے  بجٹ ایک نظر میں کے مطابق  ہیں۔

اوپر دیئے گئے  دفاعی بجٹ سے  اس میں مسلسل اضافے  کے ساتھ ساتھ  جی ڈی پی کے فیصد کا بھی پتہ چلتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

ش ح۔ ا گ۔ن ا۔

U-13431


(Release ID: 1776277)
Read this release in: English , Marathi