اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتوں کی بہبود کی اسکیموں پر ہونے والے اخراجات
Posted On:
29 NOV 2021 4:21PM by PIB Delhi
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریر جواب میں بتایا کہ مالی سال 22۔2021 کے لئے اسکیم کے مقاصد کو پورا کرنے کے واسطے مختلف اسکیموں کے تحت رواں مالی 22۔2021 کے لئے اخراجات جاری ہیں اور مختص کیا گیا اسکیم وار فنڈ اور اس کے فیصد کی تفصیل ضمیمے میں دی گئی ہے۔اقلیتی امور کی وزارت کی بہبودی اسکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر تشہیر کی جارہی ہے۔ وزارت کے بجٹ کو 14۔2013 کے 3130.84 کروڑ روپے سے بڑھاکر 22۔2021 میں 4810.77 کروڑ کردیا گیا ہے کیونکہ اسکیمیں بہت مقبول ہوگئی ہیں۔
ضمیمہ
روپے کروڑوں میں
نمبر شمار
|
اسکیم کا نام
|
بجٹ تخمینہ
2021-22
|
مجموعی خرچ اور بجٹ تخمینے کا فیصد
|
روزگار پیدا کرنے والے ہنر مندی کے فروغ کی اسکیمیں
|
1
|
سیکھو اور کماؤ
|
418
|
233.6
55.90 فیصد
|
2
|
استاد (ترقی کے روایتی فنون/ دست کاری میں تربیت اور مہارتوں کی اپ گریڈنگ)
|
3
|
نئی منزل
|
4
|
نئی روشنی
|
* تعلیمی اعتبار سے بااختیار بنانے کی اسکیمیں
|
5
|
پری میٹرک اسکالر اسکیم
|
2471
|
261.38
10.58 فیصد
|
6
|
پوسٹ میٹرک اسکالر شپ اسکیم
|
7
|
میٹرک کم مینس پر مبنی اسکالر شپ اسکیم
|
8
|
مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ اسکیم
|
9
|
نیا سویرا ۔ فری کوچنگ اور متعلقہ اسکیم
|
10
|
پڑھو پردیش
|
11
|
نئی اڑان
|
12
|
بیگم حضرت محل
|
بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی اسکیم
|
13
|
پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے)
|
1390
|
508.86
36.61 فیصد
|
|
|
|
|
|
*اسکالر شپ کی رقم کی تقسیم کا انحصار متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ذریعہ میرٹ لسٹ تیار کئے جانے اوراس کی تصدیق کئے جانے پر ہے اور مالی سال کی آخری سہ ماہی کے دوران عام طور پر تقسیم کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔
مذکورہ بالا اسکیموں کے علاوہ حال ہی میں ’’مدارس اور اقلیتوں کے لئے تعلیمی اسکیم‘‘ وزارت تعلیم سے سال 22۔2021 سے اقلیتی امور کی وزارت کو منتقل کی گئی ہے، جس کے لئے 174 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا گ۔ن ا۔
U-13429
(Release ID: 1776246)
Visitor Counter : 135