صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
29 NOV 2021 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 122.41کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔
شفایابیوں کی شرح سردست 98.34 فیصد ہے، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,905 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,40,08,183ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,309نئے معاملات سامنے آئے۔
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,03,859 ہے۔جو 544دنوں میں سب کم ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.30فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح 2فیصدسے کم 1.09)فصد ) ہے، جو کہ گزشتہ 56 دنوں میں 2 فیصد سے بھی کم درج ہوئی ہے۔
جانچ کے بعد متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح (0.85فیصد) ، پچھلے 15 دنوں سے 1 فیصد سے بھی کم درج ہورہی ہے۔
اب تک کل 64.02کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
ش ح۔س ب۔ رض
U. NO. 13397
(Release ID: 1775987)
Visitor Counter : 179