بجلی کی وزارت

مرکزی وزیر توانائی  اور بہار کے وزیراعلی نے برونئی اور باڑ  میں بجلی کے یونٹ قوم کے نام وقف کئے

Posted On: 27 NOV 2021 3:39PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،27- نومبر 2021/ بجلی کے    نئی قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر   جناب آر کے سنگھ  اور  وزیراعلی جناب نتیش کمارنے این ٹی پی سی برونئی تھرمل پاور  اسیٹشن کے مرحلے 2 (ایم ڈبلیو (2x250 میگاواٹ باڑ اور سپر تمل پاور کو آج قوم کے نام وقف کیا۔

 جناب راجیو رنجن، ایم پی (لولک سبھا) منگیر جناب رام رتن سنگھ،  رکن سازپارلیمانی  ، جناب راج کمار سنگھ، ممبر قانون ساز اسمبلی، میتھانی  بہار ، شری گیانیندر کمار سنگھ، رکن  قانون ساز اسمبلی  ،  دیگر  سینئر رہنماؤں نے   اس موقع پر خوش آمدید کہا۔ اس تقریب میں بہار حکومت کے سینئر حکام کو حکومت ہند  کے افسران اور معمر اشخاص نے شرکت کی۔

  

جناب الوک کمار ،  بجلی ک سکریٹری جناب گردیپ سنگھ، سی این ڈی این ٹی پی سی، این ٹی پی سی کے ڈائریکٹر اور دیگر سینئر افسران بھی دونو ں پروگراموں  میں موجود تھے۔

این ٹی پی  سی ریاست بہار میں 7970میگاواٹ کی  تنصیبی صلاحیت ہے اور ایک دیگر 1980 میگاواٹ  تنصیبی صلاحیت کے ساتھ زیر تعمیر ہے۔

باڑمیں  3300 میگاواٹ کی  کل تنصیبی صلاحیت ہے جس میں 1320  میگاواٹ پہلے ہی  مارچ 2016 سےکمرشیل کاموں کے تحت  استعمال کی جارہی ہے۔

  بجلی کے شعبے کی ترقی  کو تیز ترکرنے اور ریاست بہار میں لوگوں کے  وسیع تر فائدہ کے لئے بجلی کی دسیتابی اور لاگت  کی استعداد بڑھانے کے لئے ریاستی حکومت نے   15 دسمبر 2018 کو برونئی تھرمل پاور اسٹیشن کو این ٹی پی سی لمیٹیڈ کو منتقل کردیا تھا۔

 اپنے سی ایس آر اقدامات کے طور پر اپنے این ٹی پی سی  ریاست بہار میں بہت سی کمیونٹی ڈیولپمنٹ  /معاشرتی فروغ  (سی ڈی) سرگرمیاں شروع کی ہیں۔  یہ سرگرمیاں  بنیادی طورپر تعلیم صحت، بنیادی ڈھانچہ کی ترقی، پینے کے پانی،  صفائی ستھرائی، ہنر مندی کے فروغ، پیشہ وارانہ تربیت کے پروگراموں، جسمانی طور پر  معذور افراد کی مدد وغیرہ کی مرکوز ہیں۔ مزید یہ کہ   مختلف معاشرتی ترقیاتی سرگرمیاں اس کے  منصوبوں  کے    ہمسایہ دیہاتوں میں نفاذ کے مختلف مراحل میں  ہیں۔ این ٹی پی سی   ایمس پٹنہ میں ایک خصوصی برن یونٹ بھی قائم کررہا ہے اور اورنگ آبادضلع میں  آئی  ٹی آئی کی تعمیر کررہا ہے

این ٹی پی سی حکومت ہند کی ایک مہارتن کمپنی ہے ،  اس وقت اس کے پاس  67907 میگاواٹ (بشمول جے ویز/ذیلی کمپنیاں) کی تنصیبی صلاحیت رکھتی ہے اور 2032 تک 130 گیگاواٹ  بننے کا ارادہ رکھتی ہے۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-13365

 



(Release ID: 1775660) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu