صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 120.27  کروڑ کے نشانے کو پار گئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 83.88 لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح اس وقت  98.33  فی صد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10549  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت  میں اس وقت مریضوں کی تعداد 1,10,133  ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (0.89 فی صد) ہے جو کہ گزشتہ  12  دنوں سے لگاتار 1 فی صد سے کم ہے

Posted On: 26 NOV 2021 10:22AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   83,88,824  لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 120.27  کروڑ  (1,20,27,03,659) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,24,56,121 سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,83,059

دوسری خوراک

94,47,649

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,77,537

دوسری خوراک

1,64,07,467

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45,05,30,789

دوسری خوراک

20,77,73,074

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,27,51,818

دوسری خوراک

11,58,74,508

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,44,49,607

دوسری خوراک

7,67,08,151

میزان

1,20,27,03,659

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 9868  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,39,77,830  ہوگئی۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.33   فی صد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

1.jpg

مرکز اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان اس وقت  لگاتار152 دنوں سے قائم ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10549 نئے معاملات سامنے آئے۔  

2.jpg

اس وقت مریضوں کی تعداد 1,10,133  ہے ۔ اس وقت مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں   مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا  0.32   فی صد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔  

3.jpg

ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11,81,246  ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر 63.71 کروڑ  سے زیادہ  (63,71,06,009) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اس وقت جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح  0.89 فی صد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 12دنوں سے 1 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح 0.89  فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ 53 دنوں میں دو فیصد سے کم اور گزشتہ 88 دنوں میں 3فیصد سے نیچے ہے۔

4.jpg

****************

(ش ح۔س ک ۔ ف ر)

Uno:13308



(Release ID: 1775250) Visitor Counter : 108