صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
26 NOV 2021 9:42AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 120.27کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔
شفایابیوں کی شرح سردست 98.33 فیصد ہے، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,868 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,39,77,830ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,549 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,10,133 ہے۔جو 539دنوں میں سب کم ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.32فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح 2فیصدسے کم 0.89)فصد ) ہے، جو کہ گزشتہ 53 دنوں میں 2 فیصد سے بھی کم درج ہوئی ہے۔
جانچ کے بعد متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح (0.89) ، پچھلے 12 دنوں سے 1 فیصد سے بھی کم درج ہورہی ہے۔
اب تک کل 63.71کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
ش ح۔ع م۔ رض
U. NO. 13301
(Release ID: 1775208)
Visitor Counter : 146