صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 312واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 118 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00بجے تک 68 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 NOV 2021 8:15PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد118کروڑ (118,35,73,646)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 68لاکھ سے زیادہ(68,35,617)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10382709

دوسری خوراک

9425531

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18376786

دوسری خوراک

16358850

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

446374501

دوسری خوراک

198627313

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

181697103

دوسری خوراک

113201441

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

113790918

دوسری خوراک

75337426

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

770622080

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

412951566

میزان

1183573646

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/23 نومبر2021 (312واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

129

دوسری خوراک

8155

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

245

دوسری خوراک

17510

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1478426

دوسری خوراک

3337411

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

363208

دوسری خوراک

935250

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

224865

دوسری خوراک

470418

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

2066873

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4768744

میزان

6835617

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

 

(ش ح۔س ک ۔ ف ر)

U. NO. 13160



(Release ID: 1774472) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri