وزارت اطلاعات ونشریات

52 واں  آئی ایف ایف آئی،  بھارتی سنیما کے معروف شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرے گا


عظیم اداکار  دلیپ کمار ، پنیت راجکمار ، نیدو مدی وینو اور سریکھا سیکری  کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی فلمیں  دکھائی جائیں گی 

Posted On: 19 NOV 2021 8:07PM by PIB Delhi

 

 کل 20 نومبر 2021 سے  شروع ہو رہے بھارت کے 52 ویں  بین الاقوامی  فلمی میلے میں بھارتی سنیما کے  ان قدآور شخصیات کو  خراج عقیدت پیش کی جائے گی   جن کو فلمی صنعت نے  ماضی قریب  میں کھویا ہے  ۔ اس میلے میں ان کی معروف فلموں کی  اسکریننگ کر کے   ان کی زندگی اور کام کا جشن منایا جائے گا ۔

معروف ادا کار دلیپ کمار کی دیوداس  ، ڈئریکٹر بدھ  دیب داس گپتا کی   کال پروش ، اداکارہ سریکھا سیکری  کی  بدھائی ہو ، کو خراج عقیدت کے سیکشن کے تحت  میلے میں فلم دکھائی جائے گی ۔

اس کے علاوہ آئی ایف ایف آئی معروف کنّڑ  فلم اداکار پنیت راج کمار ، سنچاری وجے  ا ور ملیالم اداکار نیدو مدی وینو کو ان کی فلموں  با الترتیب راج کمار  ، نانو اونلا، اولو اور مارگم  کی اسکریننگ کر کے خراج عقیدت پیش کر رہا  ہے ۔

میلے میں  ڈائریکٹر سمیترا بھاوے اور فلم ایڈیٹر ومن بھونسلے  کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  فلم واستو پروش بھی دکھائی جائے گی۔

اسکریننگ کی تفصیلات  درج ذیل ہیں :

S.No.

FILM TITLE

DIRECTOR/ PERSONALITY

YEAR

LANGUAGE

COL/B&W

FILM DURATION

HOMAGES

 

 

 

 

 

 

1

Kaalpurush

Homage_Shri. Buddhadeb Das Gupta (Director)

2005

Bengali

Colour

120 min.

2

Devdas

Homage_Shri. Dilip Kumar (Actor)

1955

Hindi

B&W

2h 35 min.

3

Maargam

Homage_Shri Nedumudi Venu (Actor)

2003

Malayalam

Colour

1h 48min.

4

Raajakumara

Homage_Shri Puneeth Rajkumar (Actor)

2017

Kannada

Colour

2h 28 min

5

Naanu Avanalla...Avalu

Homage_Shri. Sanchari Vijay (Actor)

2015

Kannada

Colour

1h 55 min.

6

Vaastupurush

Homage_Ms. Sumitra Bhave (Director)

2002

Marathi

Colour

154 min.

7

Badhai Ho

Homage_Ms. Surekha Sikri (Actress)

2018

Hindi

Colour

2h 3 min.

8

Vaastupurush

Homage_Waman Bhonsle (Film Editor)

 

 

 

 

   

  

   

********** ***

( ش ح ۔ع ح۔ ر ب (

U.No. 13172

 



(Release ID: 1774231) Visitor Counter : 167


Read this release in: English , Marathi , Marathi , Hindi