صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 311واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 117  کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00بجے تک 63 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 NOV 2021 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد117کروڑ (117,54,69,625)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 63لاکھ سے زیادہ(63,98,165)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10382408

دوسری خوراک

9415595

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18376342

دوسری خوراک

16337683

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

444503457

دوسری خوراک

194814430

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

181233862

دوسری خوراک

112116621

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

113506839

دوسری خوراک

74782388

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

768002908

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

407466717

میزان

1175469625

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/22 نومبر2021 (311واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

114

دوسری خوراک

7510

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

222

دوسری خوراک

17549

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1419635

دوسری خوراک

3103869

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

341337

دوسری خوراک

868495

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

209044

دوسری خوراک

430390

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1970352

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4427813

میزان

6398165

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

(ش ح۔س ک ۔ ف ر)

U. NO. 13160



(Release ID: 1774145) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri