صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد116.50 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں67.25  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح سردست98.30  فیصد   پر بنی ہوئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں10,488نئے معاملے سامنے آئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1,22,714 ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.94 فیصد) ہے، جو پچھلے 58 دنوں سے2 فیصد سے کم ہے

Posted On: 21 NOV 2021 10:09AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،21 نومبر، 2021/

گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران67,25,970 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد116.50 کروڑ (1,16,50,55,210)تک پہنچ گئی ہے۔اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ملک بھر میں1,20,41,157سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,82,198

دوسری خوراک

94,00,674

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,75,974

دوسری خوراک

1,63,06,666

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

44,20,03,682

دوسری خوراک

19,01,32,509

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,05,79,345

دوسری خوراک

11,07,04,731

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,31,14,229

دوسری خوراک

7,40,55,202

مجموعی تعداد

1,16,50,55,210

پچھلے 24 گھنٹے میں12,329مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,39,22,037ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح98.30 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MLBN.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل147دنوں سے یومیہنئے کیس درج ہونے کا رجحان 50,000سے  بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن10,488 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003NT6P.jpg

زیر علاج مریضوں کی تعدادفی الحال1,22,714ہے ۔سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.36 فیصد ہیں، اور یہ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045OPF.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر10,74,099نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر تقریباً63.16 کروڑ(63,16,49,378) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.94 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ58 دنوں سے2 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال0.98فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے48 دنوں سے2فیصد سے بھی نیچے آگئی ہے اورلگاتار83 دنوں سے  یہ شرح3 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005EDU0.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (21.11.2021)

U NO:13083



(Release ID: 1773645) Visitor Counter : 155