وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 NOV 2021 8:56AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 19 نومبر 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندراگاندھی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’میں سابق وزیر اعظم محترمہ اندراگاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘
*********
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. NO. 13024
(ریلیز آئی ڈی: 1773164)
وزیٹر کاؤنٹر : 187
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam