قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 16 NOV 2021 7:09PM by PIB Delhi

آرٹیکل 224 کی شق(I) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیار کااستعمال کرتے ہوئے، ہندوستان کے چیف جسٹس کے ساتھ صلاح و مشورہ کے بعد صدرجمہوریہ ہند مورخہ 16 نومبر 2021 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعہ 3 اضافی ججوں(ایڈوکیٹ/ جوڈیشنل آفیسرز) کا دو سال کی مدت کے لئے کلکتہ ہائی کورٹ میں تقرر کیا ہے۔ان کی مدت کار ان کے چارج سنبھالنے کی تاریخ سے شروع تصور کی جائے گی۔اس کے علاوہ صدرجمہوریہ نے ہائی کورٹ کے درج ذیل دو ججوں کا تبادلہ بھی کیا ہے۔

 

نمبرشمار

نام(جناب)

ہائی کورٹ کا نام

1.

کرشنا راؤ ایڈوکیٹ

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر

2.

بیباسھ ریجن ڈے، جے او

3.

اجوے کمار مکرجی، جے  او

4.

جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری، جج

الہ آباد ہائی کورٹ سے مدارس ہائی کورٹ میں تبادلہ

5.

جسٹس ستیش کمار شرما، جج

راجستھان ہائی کورٹ سے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں تبادلہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

***************

(ش ح۔ س ب ۔ رض)

U NO. 12953


(Release ID: 1772556) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi