کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اکتوبر کے مہینے (بنیادی سال 12-2011) کے لئے بھارت میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 15 NOV 2021 12:00PM by PIB Delhi

صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے اقتصادی مشیر کا دفتر اس پریس ریلیز میں اکتوبر2021 (عبوری) اور اگست کے مہینے 2021 (حتمی) کے لئے بھارت میں تھوک قیمت کا عدد اشاریہ بنیادی سال 12-2011 جاری کررہا ہے۔ تھوک قیمت کا اشاریہ (ڈبلیو پی آئی) کی تعداد حوالہ مہینہ کے دوہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 14 تاریخ (یااگلے کام کے دن ) جاری کی جاتی ہے۔ اورانہیں ادارہ جاتی وسائل اور ملک بھر کی منتخبہ مینوفیکچرنگ  یونٹوں سے حاصل اعداد وشمار کو ملاکر مرتب کی جاتی ہیں۔ 10 ہفتے کے بعد اس عدد اشاریے کو حتمی شکل دی جاتی ہے اوراس کے  آخری عدد اشاریے جاری کئے جاتے ہیں۔اوراس کے بعد  ان اعداد وشمار کو محفوظ کرلیا جاتا ہے۔

اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے (اکتوبر2020 کے مقابلے میں) افراط زر کی سالانہ شرح 12.54 فیصد (حتمی) ہے جو کہ اکتوبر 2020 میں 1.31 فیصد تھی، اکتوبر 2021 میں افراط زر کی اعلیٰ شرح ہونے کی اہم وجہ  کھنج تیل، بنیادی دھاتیں، کھانے پینے کی اشیاء، کچا پٹرولیم اور قدرتی گیس،  کمیکلس، کیمیکل مصنوعات وغیرہ کی قیمت میں پچھلے سال کے اکتوبر مہینے کے مقابلے میں بڑھوتری ہے۔ پچھلے تین مہینے میں تھوک  قیمت کے  اشاریے (ڈبلیو پی آئی) اور افراط زر کے  حصوں میں سالانہ تبدیلی نیچے دی گئی ہے۔

عدد اشاریے اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال در سال صفر فیصد میں)*

سبھی اشیاء /بڑے گروپس

وزن (فیصد)

اگست-21 (ایف)

ستمبر-21 (ایف)

اکتوبر-21 (پی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.00

136.2

11.64

136.0

10.66

139.1

12.54

1- ابتدائی اشیاء

22.62

155.4

5.93

154.9

4.10

159.7

5.20

2- ایندھن اور بجلی

13.15

117.9

28.15

114.7

24.81

124.7

37.18

3- تیار کی گئی مصنوعات

64.23

133.2

11.56

133.8

11.41

134.9

12.04

فوڈ انڈیکس

24.38

160.1

3.76

159.8

1.14

164.8

3.06

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی تھوک قیمت اشاریہ افراط زر کی سالانہ شرح

اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے ڈبلیوپی آئی اشاریے میں ماہانہ در ماہانہ تبدیلی (ستمبر 2021 کے مقابلے 2.28 فیصد تھی)  پچھلے 6 مہینوں کے لئے  ڈبلیو پی آئی اشاریے میں ماہانہ تبدیلی کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی اشاریے میں ماہانہ در ماہانہ (ماہانہ در ماہانہ صفر فیصد میں) تبدیلی

تمام اشیا/  اہم گروپس

وزن

مئی-21

جون-21

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21(پی)

تمام اشیاء

100.00

0.68

0.60

0.97

0.89

-0.15

2.28

1- ابتدائی اشیاء

22.62

-0.86

1.86

0.85

0.71

-0.32

3.10

2- ایندھن اور بجلی

13.15

0.83

0.82

4.07

2.34

-2.71

8.72

3- تیار کی گئی مصنوعات

64.23

1.23

0.08

0.53

0.68

0.45

0.82

فوڈ پروڈکٹس

24.38

0.00

-0.06

0.44

0.44

-0.19

3.13

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ:#  تبدیلی کی ماہانہ شرح، مہینے در مہینے تھوک قیمت اشاریے (ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر پچھلے مہینے کے مقابلے میں کی جاتی ہے، تھوک قیمت اشاریے (ڈبلیو پی آئی) کے اہم گروپوں میں ماہانہ درماہانہ بنیاد پر تبدیلی۔

  1. ابتدائی اشیا (وزن 22.62 فیصد): اس اہم گروپ کا اشاریہ اکتوبر 2021 میں  (3.10فیصد) بڑھ کر 159.7(حتمی) ہوگیا جو ستمبر 2021 کے مہینے کے لئے 154.9 (حتمی) تھا۔ اکتوبر 2021 ستمبر 2021 کے مقابلے میں کچے پٹرولیم اور قدرتی گیس (9.48فیصد) او رکھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں (5.05 فیصد) میں اضافہ دیکھا گیا۔ ستمبر 2021 کے مقابلے میں اکتوبر 2021 میں غیر خوردنی ا شیا (-4.59فیصد) اور دھاتیں (4.16- فیصد ) کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔
  2. ایندھن اوربجلی (وزن 13.15 فیصد): اس اہم زمرے کااشاریہ اکتوبر 2021 میں (18.72 فیصد) بڑھ کر 124.7 (حتمی ہوگیا جو ستمبر 2021 کے مہینے میں 147.7 (حتمی) تھا۔ ستمبر 2020 کے مقابلے میں اکتوبر 2021 کے دوران بجلی کی قیمتوں (18.84 فیصد) منرل آئل (کھنج تیل )( 7.74 فیصد) اور کوئلہ (0.94فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
  3. تیار شدہ مصنوعات  (وزن 13.15فیصد) اس اہم زمرے کا اشاریہ اکتوبر 2021 میں (0.82فیصد) بڑھ کر 134.9 (حتمی)  ہوگیا جوستمبر 2021 کے مہینے کے لئے 133.8 (حتمی ) تھا۔  درج ذیل مصنوعات کےلئے 22 این آئی سی  دہائی اشاریوں کے گروپوں میں سے 18 زمروں کی قیمتوں میں  اضافہ دیکھا گیا، تین زمروں میں کمی دیکھی گئی اورایک زمرے کی قیمتیں ستمبر 2021 کے مقابلے میں اکتوبر 2021 میں غیر تبدیل شدہ رہی۔ قیمتوں میں اضافے عام طور پر بنیادی اشیا کی تیاری، کیمیکلز اور کیمیاوی مصنوعات ، بجلی کے سامان  ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات اور ٹیکسٹائل کی تیاری کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ کچھ گروپوس کی قیمتوں میں ستمبر 2021 کے مقابلے میں اکتوبر 2021 میں کمی دیکھنے کو ملی جیسے ،کھانے پینے کی اشیا کی تیاری، موٹر وہیکل، ٹریلرس اور سیمی ٹریلرس اور رکارڈ کئے گئے  میڈیا کی چھپائی اور ان کی دوبارہ پروڈکشن- جبکہ کمپیوٹر،  الیکٹرانکس اور  آپٹیکل مصنوعات کی مینوفیکچرنگ  کی قیمت اکتوبر2021 میں ستمبر 2021 کے مقابلے میں غیر تبدیل شدہ رہیں۔

ڈبلیو پی آئی فو انڈیکس (وزن 24.38): فوڈ انڈیکس، جس میں ابتدائی سامان گروپ  کی  کھانے پینے کی اشیا اور تیار شدہ مصنوعات گروپ کے فوڈ پروڈکٹس ستمبر 2021 کے 159.8 سے بڑھ کر اکتوبر 2021 میں 164.8 ہوگیا۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی پر مبنی کھانے پینے کے اشاریے ستمبر 2021 میں 3.06 فیصد ہوگئی۔

اگست 2021 کے مہینے کے لئے حتمی اشاریے (بنیادی سال 12-2011= 100): اگست 2021 مہینے کے  لئے سبھی اشیاء کے لئے تھوک قیمت کے اساریے اورافراط زر (بنیاد 12-2011=100) بالترتیب 136.2، 11.64 فیصد رہی۔ اکتوبر 2021 کے لئے مختلف اشیا گروپوں کے لئے آل انڈیا تھوک قیمت اشاریے اور افراط زر کی شرحوں کی تفصیل انیکس 1 میں دی ہے۔ پچھلے 6 مہینے میں اشیا گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح (سالانہ درسالانہ) انیکس 2 میں ہے۔ پچھلے 6 مہینوں میں مختلف اشیا گرپوں کے لئے ڈبلیوپی آئی اشاریہ انیکس 3 میں ہے۔

رد عمل کی شرح : اکتوبر 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی کو 73 فیصد کابھاری آنکڑوں کو ڈبلیو پی آئی کی حتمی ترمیم  پالیسی کے مطابق تبدیل کی جائے گی جسے پریس ریلیز میں آئٹم اشاریوں اور افراط زر سے متعلق آنکڑے ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پردستیاب ہیں۔

 

1111.png

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: نومبر 2021 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے اشاریے نمبر 14 دستمبر 2021 کو جاری کئے جائیں گے۔

اکتوبر2021 کے لئے  کل ہند تھوک قیمت کے اشاریوں اور افراط زر کی شرحیں (بنیادی سال 12-2011=100)

اشیا/ اہم زروں/ ذیلی گروپوں / اشیا

وزن

انڈیکس (نیامہینہ)

نیامہینہ در مہینہ

مجموعی افراط زر

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح (سال در سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

Oct-2020

Oct-2021*

تمام اشیا

100

139.1

0.57

2.28

-0.56

11.76

1.31

12.54

1- ابتدائی اشیا

22.62

159.7

2.02

3.1

1.26

7

4.33

5.2

کھانے  پینے کی اشیا

15.26

168.6

1.84

5.05

4.6

0.6

7.05

-1.69

موٹا اناج

2.82

160.5

-1.21

0.75

-0.05

-1.19

-5.24

3.22

دھان

1.43

162.8

-0.79

0.49

2.95

-1.53

0.61

-0.55

گندم

1.03

159.4

-1.73

1.72

0.79

0.17

-8.1

8.14

دالیس

0.64

178.9

3.85

0

12.27

9.54

16.06

5.36

سبزیاں

1.87

235

9.29

31.87

9.82

-14.41

26.73

-18.49

آلو

0.28

199.6

10.04

4.94

81.4

-39.12

119.25

-51.32

پیاز

0.16

290.3

72.27

31.72

-8.39

12.01

8.49

-25.01

پھل

1.6

160.7

-0.67

8.88

-1.28

7.09

-4.26

8.22

دودھ

4.44

157.2

0.52

0.26

5.17

2.17

5.75

1.68

انڈا/ گوشت/ مچھلی

2.4

154.7

0.66

-2.4

4.1

6.96

4.19

1.98

بی۔غیرکھانے پینے کی اشیا

4.12

153.7

4.26

-4.59

-2.26

21.71

2.93

18.41

تلہن

1.12

199.7

1.61

-15.02

2.76

39.27

4.36

26.39

سی۔ دھاتیں

0.83

179.6

5.36

-4.16

0.82

16.16

-0.2

17.16

ڈی۔خام پٹرول اور قدرتی گیس

2.41

106.2

-5.34

9.48

-27.06

51.89

-22.95

66.46

خام پٹرول

1.95

101.3

-0.71

4.33

-30.98

83.64

-21.97

80.57

2-ایندھن اور بجلی

13.15

124.7

-1.09

8.72

-13.01

29.09

-11.14

37.18

ایل پی جی

0.64

116.5

1.48

1.48

-7.27

43.16

3

54.3

پٹرول

1.6

121.4

-0.67

5.66

-18.84

58.76

-14.5

64.72

ایچ ایس ڈی

3.1

129.1

-3.34

9.31

-21.05

55.24

-20.76

71.68

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

134.9

0.25

0.82

0.85

11.16

2.21

12.04

تیار شدہ مصنوعات

9.12

158.4

-0.14

-0.06

5

13.31

4.38

12.74

سبزیاں اور چربی

2.64

186.4

2.4

-0.8

15.67

41.63

20.58

32.57

مشروبات کی تیاری

0.91

127.3

-0.16

0.32

1.23

1.28

0.41

2.91

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

162.6

1.48

0.81

2.17

2.16

2.07

3.17

کپڑوں کی تیاری

4.88

133.9

1.06

0.9

-3.64

14.6

-2.13

16.64

ملبوسات کی تیاری

0.81

143.8

0

0.07

-0.28

2.86

-0.07

3.98

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.9

-0.84

0.08

-0.86

0.36

-0.68

1.02

لکڑی اور کورک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

142.3

-0.15

1.21

-0.49

4.7

0

6.43

کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

134.5

0.25

1.2

-1.7

11.03

-0.58

12.65

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

6.47

133

0.6

1.29

-2.26

11.99

-0.26

13.87

دواسازی، طبی کیمیل اور بوٹنیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

134.9

0.38

0.07

3.26

3.85

2.92

3.37

ربڑ  اورپلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.3

126

0.46

1.94

-0.73

13.31

1.48

14.55

دیگرغیر دھات والی دھات مصنوعات کی تیاری

3.2

122.4

-0.26

0.41

0.1

3.77

0.95

5.06

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹک

1.64

125.8

-0.17

0.48

0.95

3.16

1.02

5.36

بنیادی دھاتوں کی تیایری

9.65

140.4

0.65

2.41

-0.88

27.24

5.32

28.93

ہلکے فولاد اور نیم تیار شدہ فولاد

1.27

118.9

-1.34

1.8

0.75

21.41

3.45

23.85

فیبریکیٹک دھات مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑکر فیبریکیٹڈ دھات مصنوعات کی تیاری

3.15

130.9

1.15

0.23

-1.84

12.94

-0.43

14.22

نوٹ: عبوری ایم/ مینوفیکچر  اآف

گزشتہ 6مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شری بنیادی سال 12-2011

اشیا/ اہم زروں/ ذیلی گروپوں / اشیا

وزن

پچھلے 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی  فیگرس

مئی-21

جون-21

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21

تمام اشیا

100

13.11

12.07

11.57

11.64

10.66

12.54

1- ابتدائی اشیا

22.62

9.4

8.59

6.34

5.93

4.1

5.2

کھانے  پینے کی اشیا

15.26

4.25

3.28

0.12

-0.8

-4.69

-1.69

موٹا اناج

2.82

-2.58

-2.77

-2.91

-1.13

1.21

3.22

دھان

1.43

-0.55

-2.36

-2.77

-2.18

-1.82

-0.55

گندم

1.03

-2.54

-1.77

-2.86

-0.19

4.47

8.14

دالیں

0.64

12.09

11.56

8.41

9.47

9.42

5.36

سبزیاں

1.87

-7.18

-0.78

-8.3

-12.64

-32.45

-18.49

آلو

0.28

-26.11

-31.09

-36.69

-37.39

-48.95

-51.32

پیاز

0.16

23.24

64.32

72.01

62.78

-1.91

-25.01

پھل

1.6

17.81

6.96

-3.45

-2.27

-1.27

8.22

دودھ

4.44

2.31

1.65

2.5

3.09

1.95

1.68

انڈا/ گوشت/ مچھلی

2.4

10.79

8.72

7.97

3.46

5.18

1.98

بی۔غیرکھانے پینے کی اشیا

4.12

18.37

18.63

22.94

28.69

29.4

18.41

تلہن

1.12

36

36.76

40.75

53.79

51.13

26.39

سی۔ دھاتیں

0.83

13.25

15.33

12.55

7.16

28.8

17.16

ڈی۔خام پٹرول اور قدرتی گیس

2.41

59.52

46.97

42.25

34.49

43.92

66.46

خام پٹرول

1.95

108.2

78.47

68.48

56.36

71.86

80.57

2-ایندھن اور بجلی

13.15

36.74

29.32

27.01

28.15

24.81

37.18

ایل پی جی

0.64

60.49

31.44

38.14

48.11

54.3

54.3

پٹرول

1.6

64.88

59.94

59.04

61.53

54.85

64.72

ایچ ایس ڈی

3.1

69.16

59.92

53.79

50.69

51.8

71.68

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

11.25

10.96

11.46

11.56

11.41

12.04

تیار شدہ مصنوعات

9.12

15.58

13.31

13.06

12.73

12.65

12.74

سبزیاں اور چربی

2.64

51.95

43.58

42.66

40.72

36.85

32.57

مشروبات کی تیاری

0.91

0.32

0.08

1.2

1.52

2.42

2.91

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

-0.81

-0.63

2.22

4.97

3.86

3.17

کپڑوں کی تیاری

4.88

11.55

14.17

15.85

17.35

16.81

16.64

ملبوسات کی تیاری

0.81

1.08

2.84

3.96

3.27

3.9

3.98

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

1.01

0.09

-0.34

0.25

0.08

1.02

لکڑی اور کورک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

3.91

3.43

4.39

5.39

5

6.43

کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

9.77

10.47

11.34

11.34

11.59

12.65

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

6.47

11.17

10.89

11.56

12.23

13.09

13.87

دواسازی، طبی کیمیل اور بوٹنیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

6.45

4.18

3.31

2.6

3.69

3.37

ربڑ  اورپلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.3

12.85

11.98

13.14

13.85

12.88

14.55

دیگرغیر دھات والی دھات مصنوعات کی تیاری

3.2

2.28

2.62

4.52

4.72

4.37

5.06

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹک

1.64

0.16

2.13

3.87

4.32

4.68

5.36

بنیادی دھاتوں کی تیایری

9.65

29.24

29.09

29.09

27.61

26.71

28.93

ہلکے فولاد اور نیم تیار شدہ فولاد

1.27

24.34

23.41

21.39

19.65

20.04

23.85

فیبریکیٹک دھات مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑکر فیبریکیٹڈ دھات مصنوعات کی تیاری

3.15

12.15

12.04

14.12

16.09

15.27

14.22

نوٹ: عبوری، ایم ایف/ او  =مینوفیکچر اآف

پچھلے 6 ماہ کے لئے تھوک قیمتوں کے عدد اشاریے (بنیادی سال 12-2011)

 

اشیا/ اہم زروں/ ذیلی گروپوں / اشیا

وزن

گزشہ 6ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریے

 

مئی-21

جون-21

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21

 

تمام اشیا

100

132.9

133.7

135

136.2

136

139.1

 

1- ابتدائی اشیا

22.62

150.2

153

154.3

155.4

154.9

159.7

 

کھانے  پینے کی اشیا

15.26

159.6

160.5

161.5

161.7

160.5

168.6

 

موٹا اناج

2.82

158.5

157.7

156.8

158

159.3

160.5

 

دھان

1.43

162.2

161.7

161.2

161.8

162

162.8

 

گندم

1.03

157.4

155.7

152.8

153.9

156.7

159.4

 

دالیں

0.64

179

177.6

172.8

174.5

178.9

178.9

 

سبزیاں

1.87

142.3

165.3

191.2

185.3

178.2

235

 

آلو

0.28

178

183.1

188.6

201.8

190.2

199.6

 

پیاز

0.16

175

219.7

232.9

231.8

220.4

290.3

 

پھل

1.6

179.3

161.3

145.4

155.3

147.6

160.7

 

دودھ

4.44

154.9

154.4

155.9

157

156.8

157.2

 

انڈا/ گوشت/ مچھلی

2.4

163.2

165.8

164

158.7

158.5

154.7

 

بی۔غیرکھانے پینے کی اشیا

4.12

145

148.4

152.2

161.5

161.1

153.7

 

تلہن

1.12

208.9

211.7

216.9

239.6

235

199.7

 

سی۔ دھاتیں

0.83

170.9

191.8

187.4

179.6

187.4

179.6

 

ڈی۔خام پٹرول اور قدرتی گیس

2.41

92.2

99.5

101

97.1

97

106.2

 

خام پٹرول

1.95

91.4

100.3

102.1

97.1

97.1

101.3

 

2-ایندھن اور بجلی

13.15

109.8

110.7

115.2

117.9

114.7

124.7

 

ایل پی جی

0.64

104.8

97

102.5

109.9

114.8

116.5

 

پٹرول

1.6

101.4

106.2

116.1

118.4

114.9

121.4

 

ایچ ایس ڈی

3.1

106.4

114.5

121.8

120.7

118.1

129.1

 

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

131.5

131.6

132.3

133.2

133.8

134.9

 

تیار شدہ مصنوعات

9.12

157.3

155.8

155.8

157.6

158.5

158.4

 

سبزیاں اور چربی

2.64

191

184.5

185.6

188.7

187.9

186.4

 

مشروبات کی تیاری

0.91

125.8

125.6

126.5

127.2

126.9

127.3

 

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

159.3

157.6

161.1

160.6

161.3

162.6

 

کپڑوں کی تیاری

4.88

128.5

129.7

130.8

132.6

132.7

133.9

 

ملبوسات کی تیاری

0.81

139.9

141.2

141.8

142

143.7

143.8

 

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

119.5

117.7

117.3

118.4

118.8

118.9

 

لکڑی اور کورک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

138.3

138.7

140.2

140.8

140.6

142.3

 

کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

132.6

133

133.5

132.5

132.9

134.5

 

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

6.47

128.4

128.3

129.3

130.3

131.3

133

 

دواسازی، طبی کیمیل اور بوٹنیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

136.9

134.7

134.3

134.1

134.8

134.9

 

ربڑ  اورپلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.3

121.2

120.6

121.4

122.5

123.6

126

 

دیگرغیر دھات والی دھات مصنوعات کی تیاری

3.2

120.9

121.4

122.6

122.1

121.9

122.4

 

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹک

1.64

124

124.5

126.2

125.5

125.2

125.8

 

بنیادی دھاتوں کی تیایری

9.65

133.5

134

134

135.9

137.1

140.4

 

ہلکے فولاد اور نیم تیار شدہ فولاد

1.27

117

116.5

115.2

116.9

116.8

118.9

 

فیبریکیٹک دھات مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑکر فیبریکیٹڈ دھات مصنوعات کی تیاری

3.15

126.5

127.5

129.3

130.6

130.6

130.9

 

****************

 

(ش ح۔ح ا ۔ ف ر)

U NO. 12908


(Release ID: 1772245) Visitor Counter : 182


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Marathi