صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند کل پنجاب انجینیئرنگ کالج کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے

Posted On: 15 NOV 2021 6:54PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 16 سے 17 نومبر 2021 تک پنجاب اور ہریانہ کا دورہ کریں گے۔

صدر جمہوریہ 16 نومبر 2021 کو چندی گڑھ میں پنجاب انجینیئرنگ کالج کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔

17 نومبر 2021 کو صدر جمہوریہ ہریانہ کے بھیوانی ضلع کے سوئی گاؤں کا دورہ کریں گے جسے مہا دیوی پرمیشور داس جندل چیریٹیبل ٹرسٹ کے ذریعہ ’آدرش گرام‘ کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے اور وہاں عوامی سہولیات کا افتتاح کریں گے۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- ف ک   

U: 12900


(Release ID: 1772096) Visitor Counter : 169


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil