نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

صدرجمہوریہ ہند نے کھیل اور شجاعت ایوارڈس 2021 پیش کیے

Posted On: 13 NOV 2021 8:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 13 نومبر 2021:

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے آج (13 نومبر 2021)  راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کھیل اور شجاعت ایوارڈ 2021 (میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2021، دروناچاریہ ایوارڈ۔2021، ارجن ایوارڈ ۔ 2021، دھیان چند ایوارڈ۔2021، راشٹریہ کھیل پروتساہن ایوارڈ۔2021، مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی۔2021 اور تینزنگ نورگے قومی شجاعت ایوارڈ۔2021) پیش کیے۔ اس موقع پر نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کرن رجیجو،نوجوانوں کے امور کے محکمہ کی سکریٹری محترمہ اوشا شرما، کھیل کے محکمہ کی سکریٹری محترمہ سجاتا چترویدی اور وزارت کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ایوارڈ یافتگان  کی تفصیلات کے لیے  برائے مہربانی یہاں کلک کریں

 

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12840



(Release ID: 1771637) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Punjabi