صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –302واں دن

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد111.95 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک52لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 13 NOV 2021 9:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،13 نومبر، 2021/

بھارت میں آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 111.95کروڑ (111,95,55,350) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 52 لاکھ سے زیادہ (52,28,385)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10380357

دوسری خوراک

9324980

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18373997

دوسری خوراک

16162895

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

431717663

دوسری خوراک

168777690

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

178069669

دوسری خوراک

104366149

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

111591078

دوسری خوراک

70790872

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

750132764

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

369422586

مجموعی تعداد

1119555350

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ:13 نومبر2021 (302واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

154

دوسری خوراک

7291

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

168

دوسری خوراک

17061

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1056296

دوسری خوراک

2674523

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

237993

دوسری خوراک

733622

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

141908

دوسری خوراک

359369

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1436519

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3791866

مجموعی تعداد

5228385

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:12833



(Release ID: 1771567) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri