صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –301واں دن


بھارت نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد111 کروڑ کا سنگ میل طے کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک52لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 NOV 2021 7:59PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،12 نومبر، 2021/

بھارت نے آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 111کروڑ (111,35,03,584)  کا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 52 لاکھ سے زیادہ(52,99,938)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10380157

دوسری خوراک

9316269

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18373737

دوسری خوراک

16142098

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

430428563

دوسری خوراک

165784301

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

177773611

دوسری خوراک

103521926

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

111414892

دوسری خوراک

70368030

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

748370960

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

365132624

مجموعی تعداد

1113503584

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ:12 نومبر2021 (301واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

105

دوسری خوراک

8537

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

199

دوسری خوراک

18036

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1113536

دوسری خوراک

2608136

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

257370

دوسری خوراک

762832

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

151088

دوسری خوراک

380099

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1522298

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3777640

مجموعی تعداد

5299938

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (13.11.2021)

U NO:12808


(Release ID: 1771397) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Manipuri