صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 299واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 110.18 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00 بجے تک 52 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 NOV 2021 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد110.18کروڑ (1,10,18,05,647)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 52لاکھ سے زیادہ(52,28,589)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,79,913

دوسری خوراک

92,95,104

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,73,350

دوسری خوراک

1,61,00,093

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

42,80,36,745

دوسری خوراک

16,00,17,940

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

17,72,18,373

دوسری خوراک

10,17,99,011

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

11,10,88,135

دوسری خوراک

6,94,96,983

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

74,50,96,516

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

35,67,09,131

میزان

1,10,18,05,647

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:11 نومبر2021 (299واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

89

دوسری خوراک

8206

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

171

دوسری خوراک

20426

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

902702

دوسری خوراک

2794483

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

208598

دوسری خوراک

793251

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

120377

دوسری خوراک

380286

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1231937

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

3996652

میزان

5228589

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO. 12731



(Release ID: 1770873) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Hindi , Manipuri