صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال : 298 واں دن


بھارت میں مجموعی طورپر کووڈ سے بچاؤ کے 109.59 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام سات بجے تک 48 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 NOV 2021 8:31PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج 109.59 کروڑ کے سنگ میل (109,59,26,470) کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 48 لاکھ سے زیادہ (48,39,670) ٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔

ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ویکسین کی مجموعی خورک کی کوریج

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10379815

دوسری خوراک

9285790

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18373144

دوسری خوراک

16076318

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

426953702

دوسری خوراک

156964616

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

176964374

دوسری خوراک

100918605

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

110942524

دوسری خوراک

69067582

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

743613559

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

352312911

میزان

1095926470

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

تاریخ 9  نومبر2021(298 واں دن)

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

1st Dose

39

2nd Dose

6913

صف اول کے صحت کارکنان

1st Dose

141

2nd Dose

17715

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

1st Dose

989721

2nd Dose

2430219

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

1st Dose

229165

2nd Dose

699107

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

1st Dose

126748

2nd Dose

339902

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1345814

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3493856

میزان

4839670

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

************

ش ح ۔  ح ا ۔ ف ر

U. No.12681


(Release ID: 1770451) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri