بھارتی چناؤ کمیشن
آٹھ مقامی اتھارٹیز حلقوں سے ،آندھرا پردیش قانون ساز کونسل کے 11 سٹنگ اراکین کے، دوسال بعد ہونے والے انتخابات
Posted On:
09 NOV 2021 1:32PM by PIB Delhi
8 مقامی اتھارٹیز حلقوں سے آندھراپردیش قانون ساز کونسل کے 11 موجودہ اراکین کی مدت ختم ہوگئی تھی ،جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
نمبرشمار
|
مقامی اتھاریٹیز کے حلقو ں کا نام
|
نشستوں کی تعداد
|
اراکین کی تعداد
|
ریٹائرمنٹ کی تاریخ
|
|
آننتاپور مقامی اتھاریٹز
|
01
|
پیاوولو کیشو
(مطلوبہ انتخابی فہرستوں کی عدم دستیابی کے باعث04 جون 2019سے خالی)
|
11.08.2021
|
|
کرشنا لوکل اتھاریٹیز
|
01
|
وینکٹیشور راؤ بدھا
|
11.08.2021
|
01
|
یالامنچلی وینکٹ بابو راجندرپرشاد
|
11.08.2021
|
|
مشرقی گوداوری مقامی اتھاریٹیز
|
01
|
ریڈی سبرامنیم
|
11.08.2021
|
|
گنٹور مقامی اتھارٹیز
|
02
|
انّم ستیش پربھاکر
(مطلوبہ انتخابی فہرستوں کی عدم دستیابی کے باعث04 جون 2019سے خالی)
|
11.08.2021
|
اوماریڈی وینکٹیشورلو
|
|
وزیانا گرام مقامی اتھارٹیز
|
01
|
دوارپوریڈی جگدیسور راؤ
|
11.08.2021
|
|
وشاکھا پٹنم مقامی اتھارٹیز
|
01
|
بدھا ناگا جگدیسور راؤ
|
11.08.2021
|
01
|
چلا پاٹھی راؤ پپالا
|
11.08.2021
|
|
چٹوّرمقامی اتھاریٹیز
|
01
|
گلی سرسوتی
|
11.08.2021
|
|
پرکاسم مقامی اتھاریٹیز
|
01
|
مگونتا سری نواسولو ریڈی
(مطلوبہ انتخابی فہرستوں کی عدم دستاeبی کے باعث04 جون 2019سے خالی)
|
11.08.2021
|
2- گیارہ نشستوں کو پُرکرنے کے لئے دو سال بعد ہونے والے انتخابات 11 اگست 2021 تک منعقد نہیں کرائے جاسکے تھے، کیونکہ اس وقت مقامی اداروں / رائے دہندگان کا کوئی وجود نہیں تھا۔ کمیشن نے ایک خط مورخہ 7 جون 2021 کو ان مطلوبہ حلقوںمیں مقامی اداروں کے وجود کے فعال ہونے اور ان کی فیصدسے متعلق معلومات حاصل کی تھی۔ آندھرا پردیش کے سی ای او نے ایک خط بتاریخ 23 جون 2021 کو مطلع کیا تھا کہ آندھرا پردیش میں مذکورہ (8) مقامی اتھارٹیز حلقوں ، فعال مقامی اداروں کا فیصد ، 6.98 اور 16 کے درمیان کا تھا اوراستعدادی انتخاب کرنے والوں کا فیصد 17.7فیصداور 27.50فیصد تھا۔ کیونکہ ان 8 مقامی اتھارٹیز حلقوں میں مقامی اداروں میں سے اکثر کے انتخابات یا تو التوا میں پڑے ہوئے تھے یا آندھرا پردیش کے ریاستی انتخابی کمیشن کے ذریعہ منعقد بھی نہیں کئے گئے تھے۔
3- اب آندھرا پردیش کے سی ای او کی جانب سے بذریعہ خط مورخہ یکم اکتوبر 2021 کے ذریعہ موصولہ معلومات کے مطابق فعال مقامی اداروں کا فیصد اور استعدادی انتخاب کاروں کا فیصد ، مذکورہ بالا آندھرا پردیش کے 8 مقامی اتھارٹیز کے حلقوں میں 75 فیصدسے زیادہ ہے۔
4- مقامی اتھارٹیز کے حلقوں کے انتخابات سے متعلق ، انتخابی کمیشن نے یہ رہنما خطوط طے کئے ہیں کہ اگر مقامی اتھارٹیز حلقے میں مقامی اتھارٹیز میں سے کم سے کم 75 فیصد فعال ہیں ، اور اسی کے ساتھ ساتھ اس حلقے کے مجموعی ووٹر س میں سے کم سے کم 75 فیصد رائے دہندگان دستیاب ہیں ، اسی صورت میں الیکٹروریٹ کوقانون ساز کونسل کے نمائندے /نمائندگان کے انتخاب کے لئے دستیاب سمجھا جاتا ہے۔انتخابی کمیشن کے ان رہنما خطوط کو ، ‘ بھارت کا انتخابی کمیشن کا مقابلہ شوا جی اور دیگر ( اے آئی آر 1988 ایس سی 61) کے معاملے میں بھارت کی سپریم کورٹ کی منظوری حاصل ہوئی تھی۔
5- کمیشن نے ریاست آندھرا پردیش میں کووڈ -19 کی وبائی صورتحال کا ازسرنو جائزہ لیا اور تمام متعلقہ حقائق پر غٰور کرنے کے بعد ، درج ذیل پروگرام کے مطابق مذکورہ بالا 8 مقامی اتھارٹیز کے حلقوں سے آندھر ا پردیش قانون ساز کونسل کے دوسال بعد ہونے والے انتخابات منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نمبر شمار
|
واقعات
|
تاریخیں اور دن
|
-
|
نوٹی فکیشن جاری کرنے کی تاریخ
|
16 نومبر 2021 ( بروزمنگل)
|
-
|
نامزدگیاں جمع کرنے کی آخری تاریخ
|
23 نومبر 2021(بروز منگل )
|
-
|
نامزدگیوں کی جانچ پڑتال
|
24 نومبر 2021 (بروز بدھ)
|
-
|
نام واپس لینے کی آخری تاریخ
|
26 نومبر 2021 (بروز جمعہ )
|
-
|
انتخاب کی تاریخ
|
10دسمبر 2021 (بروز جمعہ )
|
-
|
ووٹنگ کے اوقات
|
صبح 8 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک
|
-
|
ووٹوں کی گنتی
|
14دسمبر 2021 (بروزمنگل)
|
-
|
تاریخ جس سے قبل انتخابی عمل مکمل کرلیا جائے گا
|
16دسمبر 2021 ( بروزجمعرات)
|
کووڈ-19 کے وسیع رہنماخطوط ہندوستان کے انتخابی کمیشن کے ذریعہ پہلے ہی جاری کئے جاچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ انتخابی کمیشن کے ذریعہ پریس نوٹ کی بتاریخ 28 ستمبر 2021 کے پیرا 6 میں شامل جاری حالیہ رہنما خطوط https://eci.gov.in/candidate-political-parties/instructions-on-covid-19/ لنک پر دستیاب ہیں۔ جن کی تقلید کرنا تمام افرادکے لئے مکمل انتخابی عمل کےدوران ، جہاں کہیں بھی ضرورت ہو، لازمی ہوگا۔
7- مطلوبہ انتخاب سے متعلق ضابطہ اخلاق کا ماڈل فوری طورپر متعلقہ حلقو ں میں نافذالعمل ہوگا۔ برائے مہربانی کمیشن کی ویب سائٹ پر اس کی تفصیلات دیکھیں۔
https://eci.gov.in/files/file/4070-biennial-bye-elections-to-the-legislative-councils-from-council-constituencies-by-graduates%E2%80%99-and teachers%E2%80%99-and-local-authorities%E2%80%99-constituencies-%E2%80%93-mcc-instructions-%E2%80%93-regarding/
8- آندھرا پردیش کے چیف سکریٹری کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بات یقینی بنانے کے لئے ریاست سے ایک سینئیر عہدے دار کا تقرر کریں کہ انتخابات کے انعقاد کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے دوران، کووڈ -19 کونٹینمنٹ اقدامات سے متعلق موجودہ ہدایات پر پورے طریقے سے عمل درآمدکیا جانا چاہئے۔
*************
ش ح۔ اع۔رم
U-12662
(Release ID: 1770283)
Visitor Counter : 172