وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو اسٹریمز عالمی درجہ بندی


پاکستان پہلی مرتبہ چوٹی کے10 ممالک میں داخل

Posted On: 09 NOV 2021 11:53AM by PIB Delhi

دنیا میں (بھارت کو چھوڑکر) نیوز  آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز کے معاملے میں   چوٹی کے ممالک کی تازہ ترین درجہ بندی میں سب سے مقبول ملک  ہے۔ پہلی مرتبہ پاکستان چوٹی کے 10 ممالک میں داخل ہوگیا ہے، جبکہ سعودی عرب نے بھی واپسی کی ہے  جبکہ نیوزی لینڈ اور کویت چوٹی کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔

عالمی سطح پر  (بھارت کو چھوڑکر) چوٹی کے اے آئی آر اسٹریمز کی درجہ  بندی میں  ایک بڑی تبدیلی آئی ہے۔   اے  آئی آر نیوز24x7،  ایف ایم رینبو ممبئی، اسمیتا ممبئی اور اے آئی آر پنجابی کے چوٹی کے 10 میں واپسی کی ہے جبکہ رینبو کنڑ، کامن بلو، اے آئی آر اگم، اے آئی آر کوچی ، ایف ایم رینبو اور اے آئی آر تمل  باہر ہوگئے ہیں۔

بھاررت کو چھوڑکر  چوٹی  کے ممالک اے آئی آر اسٹریمز  کی درجہ بندی میں وود بھارتی نیشنل، ایف ایم رینبو ممبئی، ورلڈ سروس1، اے آئی آر  پنجابی، اے آئی آر تروپتی، اے آئی آر سورت گڑھ، اے آئی آر نیوز 24x7 ، اے آئی آر کشمیری اور ایف ایم رینبو دلی، پاکستان میں کافی مقبول ہیں

پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی  240 سے زیادہ ریڈیو سروسز  لائیو اسٹریمز کی جاتی ہیں۔نیوز آن اے آئی آر ایپ پر ان  آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز کو  نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر  85 سے زیادہ ملکوں میں  اور دنیا بھر کے  8000 شہروں میں  بڑی تعداد میں  سامعین سنتے ہیں۔

بھارت کے علاوہ ایسے  ٹاپ ملکوں جہاں پر  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریمز  سب سے مقبول ہیں اور  باقی دنیا میں  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر  ٹاپ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز  کی جھلک پیش کی جارہی ہے ۔ آپ اس کا  ملک وار بریک اپ  بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی  12 اکتوبر  سے 6 نومبر  2021 تک کے  15 روزہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

 

نیوز آن اے آئی آر چوٹی کے ممالک (باقی دنیا)

رینک

ملک

1

امریکہ

2

برطانیہ

3

آسٹریلیا

4

فجی

5

کناڈا

6

متحدہ عرب امارات

7

سنگا پور

8

سعودی عرب

9

پاکستان

10

جرمنی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر عالمی چوٹی کے 10 اسٹریمز

ملک

اے آئی آر اسٹریم

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبو دہلی

4

ایف ایم رینبو ممبئی

5

اے آئی آر نیوز 27x7

6

اے آئی آر چنئی رینبو

7

اے آئی آر ملیالم

8

اے آئی آر کوڈائی کنال

9

اے آئی آر پنجابی

10

اسمیتا ممبئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10  اسٹریمز۔ ملک کے اعتبار (باقی دنیا)

رینک

امریکہ

برطانیہ

آسٹریلیا

فجی

کناڈ

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

3

اے آئی آر نیوز 27x7

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

4

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر تمل

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر رائے چور

اے آئی آر کنڑ

5

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر چنئی ایف ایم گولڈ

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر منگلور

ایف ایم رینبو ممبئی

6

اے آئی آر گجرات

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر بینگلورو

اے آئی آر نیوز 27x7

7

اے آئی آر  تیلگو

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر راگم

اے آئی آر ہاسن

اے آئی آر راگم

8

اے آئی آر راگم

اے آئی آر گجراتی

اسمیتا ممبئی

 

ایف ایم رینبو دہلی

9

ایف ایم رینبو ممبئی

ایف ایم رینبو گوا

رینبو کنڑ کامن بلو

 

اے آئی آر پنجابی

10

اے آئی آر تمل

رینبو کنڑ کامن بلو

ایف ایم گولڈ دہلی

 

وی بی ایس دہلی

 

 

رینک

یو اے ای

سنگاپور

سعودی عرب

پاکستان

جرمنی

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوڈائی کنال

ایف ایم رینبو ممبئی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر نیوز 27x7

3

اے آئی آر اننتھا پوری

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر ملیالم

ورلڈ سروس1

رینبو کنڑ کامن بلو

4

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی  آر  راگم

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر پنجابی

سموادتا ممبئی

5

اے آئی  آر  کوزی کوڈ ایف ایم

رینبو کنڑ کامن بلو

اے آئی  آر اننتھا پوری

اے آئی آر تروپتی

اے آئی آر چنئی رینبو

6

اے آئی  آر چنئی وی بی ایس

اے آئی  آر کرائیکال

اے آئی  آر  کوزی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر سورت گڑھ

ایف ایم رینبو ممبئی

7

اے آئی آر تریسور

اے آئی  آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اے آئی آر منجیری

اے آئی  آر ممبئی وی بی ایس

اے آئی آر میسورو

8

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر کنور

اے آئی آر نیوز 27x7

اسمیتا ممبئی

9

اے آئی آر منجیری

اے آئی  آر تروچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر کشمیری

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

10

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

 


 

 

رینک

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر نیوز 27x7

1

امریکہ

امریکہ

امریکہ

امریکہ

امریکہ

2

برطانیہ

فجی

فجی

پاکستان

کناڈا

3

آسٹریلیا

آسٹریلیا

آسٹریلیا

برطانیہ

آسٹریلیا

4

کناڈا

کناڈا

کناڈا

سعودی عرب

متحدہ عرب امارات

5

فجی

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

کناڈا

جرمنی

6

متحدہ عرب امارات

جاپان

جاپان

متحدہ عرب امارات

برطانیہ

7

جرمنی

فن لینڈ

فن لینڈ

فن لینڈ

سعودی عرب

8

پاکستان

ہانگ کانگ

برطانیہ

آسٹریلیا

عمان

9

پور

اسپین

نیپال

کویت

بنگلہ دیش

10

سعودی عرب

برطانیہ

پور

قطر

نیپال

 

 

 

رینک

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر پنجابی

اسمیتا ممبئی

1

برطانیہ

امریکہ

سنگا پور

برطانیہ

امریکہ

2

امریکہ

متحدہ عرب امارات

امریکہ

امریکہ

برطانیہ

3

جاپان

سعودی عرب

متحدہ عرب امارات

آسٹریلیا

جاپان

4

متحدہ عرب امارات

سنگا پور

ملیشیا

کناڈا

فن لینڈ

5

سبنگا پور

برطانیہ

کویت

فن لینڈ

آسٹریلیا

6

آسٹریلیا

فن لینڈ

برطانیہ

پاکستان

متحدہ عرب امارات

7

فرانس

عمان

سعودی عرب

سنگا پور

آئر لینڈ

8

کناڈا

کناڈا

فرانس

اٹلی

سنگا پور

9

ملیشیا

بحران

آسٹریلیا

آئر لینڈ

ملیشیا

10

جرمنی

مالدیپ

قطر

متحدہ عرب امارات

آئر لینڈ

 ****

 

ش ح۔ ح ا۔ن ا۔

 

U- 12657



(Release ID: 1770245) Visitor Counter : 219