وزارت دفاع
فوج 29 نومبر ، 2021 کو آرمی آرڈی نینس کورسینٹر، سکندرآباد (تیلنگانہ ) کے مقام پر بھرتی کی مہم کاآغاز کرے گی
Posted On:
08 NOV 2021 11:17AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،08نومبر :
- فوج کی بھرتی کی مہم ، یونٹ ہیڈکوارٹرس کوٹہ کے تحت اے بی سی ٹریک ، اے اوسی سینٹر، سکندرآباد کے مقام پر 29نومبر ، 2021 سے شروع ہوگی جوکہ 30جنوری 2022تک جاری رہے گی ۔ اس میں سولجر ٹیک ، (اے ای ) ، سولجر ڈیوٹی ، سولجر ٹریڈس مین ، غیرمعمولی کھلاڑی ، (کھلازمرہ )اور ایس کے ٹی /سی ایل کے ۔ ایس اوایل ( صرف اے اوسی وارڈ ) زمرے کے لئے اندراج کیاجائےگا ۔
- غیرمعمولی کھلاڑیوں ( کھلازمرہ ) کوکھیلوں سے متعلق آزمائش کے لئے 26نومبر ، 2021 کو صبح آٹھ بجے تھا پراسٹیڈیم ، اے اوسی سینٹرسکندرآباد میں پیش ہوناہوگا،
(الف ) غیرمعمولی کھلاڑی جنھوں نے مکے بازی ، فٹبال ، والی بال ، باسکیٹ بال ، ہینڈ بال ، ہاکی ، تیراکی ، کشی ، ایتھلیٹکس ، کبڈی اورکرکٹ میں سے کسی بھی شعبے میں نمائندگی کی ہے وہ اپنے سرٹیفیکشن کے ہمراہ اس میں شرکت کرسکتے ہیں ۔
(ب) جنھوں نے قومی یابین الاقوامی مقابلو ں میں یا توسینٹرسطح پریاجونیئرسطح پر کسی ریاست یا ملک کی نمائندگی کی ہے ۔
نوٹ :سرٹیفکیشن جانچ پڑتال کی تاریخ کو دوسال سے زیادہ پرانے نہیں ہونے چاہیئں ۔
- اہلیت
(الف ) عمر ایس اوایل –جی ڈی عمر کی حد ساڑھے سترہ سال تا 21سال
ایس اوایل ٹیک (اے ای ) عمر کی حد ساڑھے سترہ سال تا 21سال
ایس اوایل – سی ایل کے /ایس کے ٹی عمر کی حد ساڑھے سترہ سال تا23سال
ایس اوایل ۔ ٹی ڈی این عمر کی حد ساڑھے سترہ سال تا23سال
- تعلیم (لیاقت)
(الف) ایس اوایل ۔جی ڈی میٹرک /ایس ایس سی ہرمعنوں میں 33فیصد نمبروں اور 45فیصد مجموعی نمبروں کے ساتھ
(ب) ایس اوایل ۔ ٹی ڈی این (دسواں درجہ ) ۔ سادہ پاس (33فیصد )
(ج) ایس اوایل ۔ٹیک (اے ای ) 2+10 /سائنس میں انٹرمیجیٹ پاس ( پی سی ایم اورانگریزی ) مجموعی طورپر
50فیصد نمبرات اور ہرمضمون میں 40فیصد نمبرات کے ساتھ
(د) ایس اوایل ۔ سی ایل کے /ایس کے ٹی ، 2+10 / کسی بھی اسٹریم میں مجموعی طورپر 60فیصد نمبرات اورہرمضمو میں کم از کم 50 فیصد نمبراکے ساتھ انٹرمیجیٹ پاس
بارہویں جماعت میں انگریزی اورحساب /اکاؤنٹس / بک کیپنگ میں 50 نمبرات حاصل کرنا لازمی ہے ۔
- مزید تفصیلات کے لئے امیدوار ہیڈکوارٹرس اے اوسی سینٹر، ایسٹ مارید پلی ، تری مل گھیری ، سکندر(ٹی ایس ) 500015 سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں ۔
بھرتی مہم کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ہیڈکوارٹرس اے سی سینٹر ای میل ایڈریس
****************
ش ح۔ع م ۔ ع آ
08.11.2021
U. NO. 12620
(Release ID: 1769998)
Visitor Counter : 284