صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووِڈ۔19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
05 NOV 2021 9:41AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک107.70 کروڑ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12729 نئے معاملات سامنے آئے۔
صحتیابی کی شرح فی الحال 98.23 فیصد ہے؛ جو کہ مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے اعلیٰ شرح ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12165 افراد کے روبہ صحت ہونے کے ساتھ ہی صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 33724959 ہوگئی ہے
سرگرم مریضوں کی تعداد مجموعی مریضوں کی تعداد کا ایک فیصد سے بھی کم ہے، فی الحال یہ تعداد 0.43 فیصد کےبقدر ہے؛ اور یہ مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم تعداد ہے
بھارت میں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 148922 ہے۔
یومیہ مثبت شرح (1.90 فیصد) گذشتہ 32 دنوں سے 2 فیصد سے کم ہے۔
ہفتہ واری مثبت شرح (1.25 فیصد) گذشتہ 24 دنوں سے 2 فیصد سے کم ہے
اب تک مجموعی طور پر 61.30 کروڑ جانچیں کی جا چکی ہیں۔
*********
ش ح۔م ن ۔ ن ا
U. NO. 12533
(Release ID: 1769453)
Visitor Counter : 149