وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

شرح مبادلہ کی اطلاع نمبر 90/2021 - کسٹمز (این۔ٹی۔)

Posted On: 03 NOV 2021 6:26PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ مجریہ 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اور 21 اکتوبر 2021 کے نوٹیفکیشن نمبر 82/2021-کسٹمز (این۔ٹی۔) کی جگہ سوائے اس کے کہ متعلقہ کام اس طرح کے سپرسیشن سے پہلے کئے گئے یا حذف کئےگئے ہوں، سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکس اور کسٹمز کی طرف سے یہ تعین کیا جاتا ہے کہ ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح کو جسے شیڈول 1 اور شیڈول 2 میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں بیان کیا گیا ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس منسلک کیا جاتا ہے اور  یہ درآمدی اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لئے 4 نومبر 2021 سے کالم (3) کے متعلقہ اندراج میں مقرر کردہ شرح کے مطابق نافذ العمل ہو گا۔

شیڈول۔1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے ہندستانی روپے کے برابر  تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(برائے درآمداتی سامان)

(برائے برآمداتی سامان)

1.

آسٹریلوی ڈالر

56.80

54.40

2.

بحرینی دینار

204.55

192.00

3.

کینیڈین ڈالر

61.25

59.05

4.

چینی یوآن

11.85

11.50

5.

ڈینش کرونر

11.85

11.40

6.

یورو

88.10

84.95

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.75

9.40

8.

کویتی دینار

255.85

239.60

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

54.55

52.20

10.

نارویجن کرونر

8.90

8.60

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

103.60

100.10

12.

قطری ریال

21.20

19.90

13.

سعودی عربیہ ریال

20.55

19.30

14.

سنگاپور ڈالر

56.35

54.45

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.00

4.70

16.

سویدش کرونر

8.85

8.55

17.

سوئس فرانک

83.40

80.15

18.

ترک لیرا

8.00

7.55

19.

یو اے ای درہم

21.00

19.70

20.

یو ایس ڈالر

75.55

73.85

شیڈول۔2

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی100 اکائیوں کے ہندستانی روپے کے برابر  تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(برائے درآمداتی سامان)

(برائے برآمداتی سامان)

1.

جاپانی ین

66.85

64.45

2.

کورین وون

6.55

6.15

****

 

U.No:12521

ش ح۔رف۔س ا

 



(Release ID: 1769372) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil