صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –290واں دن


بھارت نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد106.79 کروڑ کا سنگ میل طے کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک47لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 01 NOV 2021 8:33PM by PIB Delhi

 

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 106.79کروڑ (106,79,85,487) کا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 47 لاکھ سے زیادہ (47,79,920)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے 78فیصد سے زیادہ  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی  پہلی خوراک اور 35 فیصد دوسری خوراک  لینے کیلئے ملک کو مبارکباد پیش کی ہے۔

https://twitter.com/mansukhmandviya/status/1455136726511276035

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی ڈوز

10379224

دوسری ڈوز

9232214

صف اوّل کے کارکنان

پہلی ڈوز

18371846

دوسری ڈوز

15952779

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

420299201

دوسری ڈوز

144376048

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی ڈوز

175289335

دوسری ڈوز

97070203

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

109986737

دوسری ڈوز

67027900

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

734326343

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

333659144

مجموعی تعداد

1067985487

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ یکم نومبر2021(290واں دن)

طبی کارکنان

پہلی ڈوز

82

دوسری ڈوز

7157

صف اوّل کے کارکنان

پہلی ڈوز

140

دوسری ڈوز

18970

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

1361006

دوسری ڈوز

1939102

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی ڈوز

356556

دوسری ڈوز

591703

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

202791

دوسری ڈوز

302413

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1920575

مجموعی طور پر  دی گئی دوسری خوراک

2859345

مجموعی تعداد

4779920

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جارہی ہے۔

 

 

************

 ش ح ۔ ع ح ۔ م ش

U. No.12456


(Release ID: 1768796) Visitor Counter : 206


Read this release in: Hindi , English , Manipuri