صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 288واں دن


بھارت  نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد106 کروڑ  کا سنگ میل طے کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک61لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 30 OCT 2021 8:53PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،30  اکتوبر، 2021/

بھارت نے آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 106کروڑ (1,06,07,39,866)  کا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 61 لاکھ سے زیادہ (61,99,429)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10379006

دوسری خوراک

9219407

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18371582

دوسری خوراک

15923115

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

418176752

دوسری خوراک

141559984

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

174720914

دوسری خوراک

96177556

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

109656519

دوسری خوراک

66555031

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

731304773

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

329435093

مجموعی تعداد

1060739866

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ:30اکتوبر2021 (288واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

136

دوسری خوراک

12575

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

204

دوسری خوراک

32356

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1580514

دوسری خوراک

2594491

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

433184

دوسری خوراک

848793

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

246870

دوسری خوراک

450306

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2260908

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3938521

مجموعی تعداد

6199429

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:12376



(Release ID: 1768040) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Hindi , Punjabi