وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 88/2021 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 29 OCT 2021 6:29PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 اکتوبر 2021: کسٹم قانون 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ بذریعہ ہذا بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 82/2021-کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 21 اکتوبر 2021 میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے، جو 30 اکتوبر 2021 سے نافذ ہوگا۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول-1 میں نمبر شمار 15 اور اس سے متعلق اندراجات کو درج ذیل سے بدل دیا جائے گا، یعنی:

شیڈول-1

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کے تبادلے کی شرح ہندوستانی روپے کے مساوی

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(درآمدی اشیا کے لیے)

(برآمدی شدہ اشیا کے لیے)

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.10

4.80

 

***

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

U. No. 12337




(Release ID: 1767720) Visitor Counter : 146


Read this release in: English , Hindi , Punjabi