یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

ستمبر 2021 میں یوپی ایس سی کے ذریعہ بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی گئی

Posted On: 29 OCT 2021 12:44PM by PIB Delhi

ستمبر2021 کے مہینے کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی ) کی جانب سے حسب ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ڈاک کے ذریعہ انفرادی طور پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو اس بارے میں مطلع بھی کردیا گیا ہے۔

فہرست کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں

 

 

********

 

 

ش حس ک

U. NO. 12312

 


(Release ID: 1767483) Visitor Counter : 157