قانون اور انصاف کی وزارت

پریس ریلیز

Posted On: 28 OCT 2021 6:22PM by PIB Delhi


 

نئی دہلی، 28 اکتوبر 2021:

صدر جمہوریہ ہند نے بھارت کے آئین کی دفعہ 217، دفعہ 224 اور دفعہ 222 کی شق (1) کے ذریعہ دیے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے، بھارت کے چیف جسٹس سے مشورے کے بعد ، 10 اکتوبر 2021 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے ذریعہ، مندرجہ ذیل ہائی کورٹس  کے جوڈیشل آفیسر/وکیل کا بطور جج/ ایڈشنل جج تقرر کیا اور ہائی کورٹ کے ایک جج کا تبادلہ کیا ہے۔ ان حضرات کی متعلقہ تقرری ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہی نافذ العمل ہوگی:

 

 

نمبر شمار

نام (محترم/ محترمہ)

ہائی کورٹ کا نام

1.

محترمہ ریکھا بورانا، وکیل

راجستھان ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر

2.

محترم سمیر جین، وکیل

3.

وکاس سوری، وکیل

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ایڈشنل ججوں کے طور پر

4.

سندیپ مودگل، وکیل

5.

ونود شرما (بھاردواج)، وکیل

6.

پنکج جین، وکیل

7.

جسجیت سنگھ بیدی، وکیل

8.

محترمہ جسٹس کنی گنتی للیتا کماری عرف للیتا جج

آندھرا پردیش ہائی کورٹ سے تلنگانہ ہائی کورٹ  میں تبادلہ کیا گیا

********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12300



(Release ID: 1767355) Visitor Counter : 102


Read this release in: English , Hindi , Punjabi