صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال : 284 واں دن
بھارت کی مجموعی ویکسی نیشن کوریج نے103 کروڑ کے سنگ میل کو پار کیا
آج شام سات بجے تک 51 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
26 OCT 2021 8:47PM by PIB Delhi
بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج 103 کروڑ کے سنگ میل (1,03,48,36,594) کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 51 لاکھ سے زیادہ (51,56,054) ٹیکے لگائے گئے ۔آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔
ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ویکسین کی مجموعی خورک کی کوریج
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10378426
|
دوسری خوراک
|
9170709
|
صف اول کے صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18370032
|
دوسری خوراک
|
15789557
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
411037440
|
دوسری خوراک
|
131113078
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
172926403
|
دوسری خوراک
|
92740536
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
108606993
|
دوسری خوراک
|
64703420
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
721319294
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
313517300
|
میزان
|
1034836594
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
تاریخ 26 اکتوبر2021(284 واں دن)
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
1st Dose
|
49
|
2nd Dose
|
8552
|
صف اول کے صحت کارکنان
|
1st Dose
|
225
|
2nd Dose
|
26926
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
1st Dose
|
1454426
|
2nd Dose
|
2118832
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
1st Dose
|
363318
|
2nd Dose
|
658091
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
1st Dose
|
195412
|
2nd Dose
|
330223
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
2013430
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
3142624
|
میزان
|
5156054
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
************
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.12235
(Release ID: 1766818)
Visitor Counter : 140