صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال : 283 واں دن


بھارت کی مجموعی  ویکسی نیشن کوریج  نے102.8  کروڑ کے سنگ میل کو پار کیا

آج شام سات بجے تک 58 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 OCT 2021 8:51PM by PIB Delhi

بھارت  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری  کی تعداد  آج 102.8 کروڑ کے سنگ میل (1,02,86,69,053)  کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 58 لاکھ سے زیادہ  (5887981) ٹیکے لگائے گئے ۔آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ  ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔

ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ویکسین کی مجموعی خوراک کی کوریج

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10378349

دوسری خوراک

9160163

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18369711

دوسری خوراک

15755666

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

409247732

دوسری خوراک

128674750

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

172473363

دوسری خوراک

91948973

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

108362524

دوسری خوراک

64297822

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

718831679

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

309837374

میزان

1028669053

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

تاریخ: 25اکتوبر ، 2021 (283 واں دن)

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

125

دوسری خوراک

9261

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

234

دوسری خوراک

27858

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1674150

دوسری خوراک

2381439

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

413281

دوسری خوراک

771681

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

220856

دوسری خوراک

389096

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2308646

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3579335

میزان

5887981

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

************

 

 

 

ش ح۔ س ک ۔ف ر

 U.No.: 12212

 

 


(Release ID: 1766574) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Hindi , Manipuri