وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

وزارت دفاع نے ہندوستانی بحریہ کے لیے اسلحوں کی خرید کی خاطر امریکہ کے ساتھ 423 کروڑ روپے کے معاہدہ پر دستخط کیے

Posted On: 22 OCT 2021 7:02PM by PIB Delhi

وزارت دفاع نے ہندوستانی بحریہ کے لیے 423 کروڑ روپے کی لاگت سے ایم کے 54 ٹار پیڈو اور ایکسپینڈیبل (شیف اینڈ فلیئرز) کی خرید کے لیے غیر ملکی فوجی فروخت (ایف ایم ایس) کے تحت 21 اکتوبر، 2021 کو امریکی حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیے ہیں۔

یہ ہتھیار P-8I ایئرکرافٹ کا حصہ ہیں جس کا استعمال لمبی دوری کی سمندری نگرانی، آبدوز شکن جنگ اور سرفیس مخالف جنگ (اے ایس وی) کے لیے کیا جاتا ہے۔

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:12118

 


(Release ID: 1765853) Visitor Counter : 170


Read this release in: English , Hindi , Tamil