صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
20 OCT 2021 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 99.12کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 14,623نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
شفایابیوں کی شرح سردست 98.15 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,446 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,34,78,247ہوگئی ہے۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.52 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 1,78,098 ہے، جو گزشتہ229 دنوں میں سب سے کم ہے۔
متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.34)فیصد ہے، جو گزشتہ 117 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.10) فیصد درج ہورہی ہے ، جو۔ پچھلے 51 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 59.44کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔س ب۔ف ر)
U No. 12012
(Release ID: 1765034)
Visitor Counter : 157