بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حقائق: کوئلے کی قلت کے باعث کوئلے پر مبنی پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں ہوئی قلت میں کمی آئی ہے

Posted On: 14 OCT 2021 7:10PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 14  اکتوبر      پاور سسٹم آپریشن کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو) نے اطلاع دی ہے کہ کوئلے کے کم ذخائر کی وجہ سےپاور پلانٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں ہوئی قلت 12 اکتوبر 2021 کو 11 گیگا واٹ سے کم ہو کر 14 اکتوبر2021 کو 5 گیگاواٹ  رہ گئی ہے۔ یہ کوئلے کے کم اسٹاک کے باعث پاور پلانٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں 13 اکتوبر 2021 کو 6 گیگا واٹ کی کمی کے مقابلے میں بہتر ہے۔   

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-11020



(Release ID: 1764436) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi