وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو- اسٹریم گلوبل رینکنگ

اے آئی آر ورلڈ سروس پاکستان میں مقبول

Posted On: 14 OCT 2021 2:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  14 /اکتوبر  2021 ۔ عالمی سطح پر چوٹی کے ملکوں (بھارت کو چھوڑکر) کی تازہ ترین رینکنگ میں جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو- اسٹریم کافی مقبول ہے، 25 ملک سامنے آئے ہیں۔ اس فہرست میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال جیسے پڑوسی ملکوں سے لے کر مغربی ایشیائی ممالک  اسرائیل، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت اور عمان  نیز یوروپی ممالک – فرانس، سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، نیدرلینڈ اور جرمنی شامل ہیں۔

چوٹی کے ان 25 ملکوں کے لئے اے آئی آر اسٹریمس کی رینکنگ میں، اے آئی آر ورلڈ سروس، اے آئی آر گجراتی، اے آئی آر پنجابی اور اے آئی آر نیوز 24x7 پاکستان میں آگے ہے، جبکہ ایف ایم گولڈ دہلی، ایف ایم رینبو دہلی اور وودھ بھارتی کے اسرائیل میں سامعین اچھی تعداد میں ہیں۔

دنیا کے چوٹی کے ملکوں (بھارت کو چھوڑکر) کی اے آئی آر اسٹریمس کی رینکنگ میں کافی تبدیلی کے ساتھ اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو اور رینبو کنڑ کامن بیلو نے اے آئی آر نیوز 24x7 اور ایف ایم رینبو ممبئی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، دوبارہ چوٹی کے 10 میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اے آئی آر کوڈائی کنال اور اے آئی آر چنئی رینبو نے اپنی رینکنگ بہتر کی ہے۔

چوٹی کے اے آئی آر اسٹریمس کے لئے ممالک (بھارت کو چھوڑکر) کی ریکنگ میں ایف ایم گولڈ دہلی اور ایف ایم رینبو دہلی، امریکہ، برطانیہ، فیجی، آسٹریلیا، کناڈا، نیوزی لینڈ، جاپان اور مصر میں کافی مقبول ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات کو، پرسار بھارتی کے آفیشیل ایپ نیوز آن ایئر ایپ پر لائیو اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن ایئر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمس کے نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا کی سطح پر دنیا بھر کے 85 سے زیادہ ملکوں میں بڑی تعداد میں سامعین ہیں۔

یہاں بھارت کے علاوہ چوٹی کے ممالک کی ایک جھلک دی جارہی ہے، جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے۔ دنیا کے باقی حصوں میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو اسٹریم چوٹی پر ہے۔ آپ اس کی ملک وار تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رینکنگ 30 ستمبر سے 11 اکتوبر 2021 کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

 

نیوز آن اے آئی آر کے تعلق سے چوٹی کے ممالک (باقی کی دنیا)

رینک

ملک

رینک

ملک

رینک

ملک

1

امریکہ

11

سعودی عرب

21

اسرائیل

2

آسٹریلیا

12

فن لینڈ

22

فرانس

3

فیجی

13

جاپان

23

سوئٹزرلینڈ

4

برطانیہ

14

نیپال

24

بحرین

5

کناڈا

15

عمان

25

مصر

6

سنگاپور

16

پاکستان

   

7

متحدہ عرب امارات

17

ملیشیا

   

8

جرمنی

18

قطر

   

9

نیوزی لینڈ

19

نیدرلینڈ

   

10

کویت

20

بنگلہ دیش

   

 

نیوز آن اے آئی آر گلوبل ٹاپ 10 اسٹریمس

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر ملیالم

5

اے آئی آر راگم

6

اے آئی آر کودائی کینال

7

اے آئی آر چنئی رینبو

8

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

9

اے آئی آر تمل

10

رینبو کناڈا کامن بیلو


نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اسٹریمس – ملک وار (باقی دنیا)

#

امریکہ

آسٹریلیا

فیجی

برطانیہ

کناڈا

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ

دہلی

ایف ایم گولڈ

دہلی

ایف ایم گولڈ

دہلی

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم گولڈ

دہلی

3

ایف ایم رینبو

دہلی

ایف ایم رینبو

دہلی

ایف ایم رینبو

دہلی

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم رینبو

دہلی

4

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر راگم

 

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر راگم

5

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر پنجابی

 

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کنڑ

6

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر نیوز 24x7

 

اے آئی آر تمل

اے آئی آر پنجابی

7

اے آئی آر کنڑ

رینبو کنڑ کامن بیلو

 

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر تمل

8

اے آئی آر راگم

اے آئی آر رام پور

 

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر نیوز

 24x7

9

ایف ایم رانبو ممبئی

اسمیتا ممبئی

 

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ملیالم

10

رینبو کنڑ کامن بیلو

   

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 

#

سنگاپور

یو اے ای

جرمنی

نیوزی لینڈ

کویت

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر راگم

اے آئی آر ملیالم

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کوڈائی کنال

3

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر اننتھاپوری

اے آئی آر نیوز 24x7

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر ملیالم

4

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر چنئی

وی بی ایس

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر کرائیکل

5

اے آئی آر کوچی

ایف ایم رینبو

اے آئی آر

کوڈائی کنال

اے آئی آر میسور

اے آئی آر

کوڈائی کنال

اے آئی آر کوچی

ایف ایم رینبو

6

اے آئی آر کرائیکل

اے آئی آر کوچی

ایف ایم رینبو

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر اننتھاپوری

7

اے آئی آر کوئمبٹور

ایف ایم رینبو

اے آئی آر تھریسور

اے آئی آر گجراتی

 

ایف ایم رینبو دہلی

8

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر

کوڈائی کنال

 

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

9

اے آئی آر تیروچراپلی ایف ایم

اے آئی آر کوزی کوڈ

ایف ایم

ایف ایم رینبو ممبئی

 

اے آئی آر حیدرآباد

وی بی ایس

10

امرت ورشنی بنگلور

اے آئی آر کنور

اے آئی آر کولکاتہ رینبو

 

اے آئی آر تروپتی

 

رینک

پاکستان

اسرائیل

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ورلڈ سروس 1

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

5

اے آئی آر گجراتی

 

6

اے آئی آر اندور

 

7

ایف ایم رینبو ممبئی

 

8

ایف ایم رینبو دہلی

 

9

اے آئی آر نیوز 24x7

 


نیوز آن اے آئی آر اسٹریم – وائز کنٹری رینکنگ (باقی دنیا)

#

وودھ بھارتی

نیشنل

ایف ایم گولڈ

دہلی

ایف ایم رینبو

دہلی

اے آئی آر

ملیالم

اے آئی آر

راگم

1

امریکہ

امریکہ

امریکہ

سنگاپور

سنگاپور

2

برطانیہ

فیجی

فیجی

امریکہ

امریکہ

3

آسٹریلیا

آسٹریلیا

آسٹریلیا

متحدہ عرب امارات

آسٹریلیا

4

فیجی

کناڈا

کناڈا

آسٹریا

کناڈا

5

کناڈا

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

سعودی عرب

متحدہ عرب امارات

6

سنگاپور

جرمنی

فن لینڈ

فن لینڈ

نیدرلینڈ

7

متحدہ عرب امارات

جاپان

جاپان

کویت

برطانیہ

8

جرمنی

فن لینڈ

برطانیہ

عمان

جرمنی

9

نیپال

برطانیہ

متحدہ عرب امارات

کناڈا

ملیشیا

10

نیوزی لینڈ

مصر

مصر

مالدیپ

 

 

#

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر تمل

رینبو کنڑ کامن بیلو

1

سنگاپور

برطانیہ

سنگاپور

امریکہ

امریکہ

2

متحدہ عرب امارات

امریکہ

متحدہ عرب امارات

برطانیہ

برطانیہ

3

امریکہ

جاپان

سعودی عرب

فن لینڈ

سنگاپور

4

کوریت

متحدہ عرب امارات

کویت

کناڈا

آسٹریلیا

5

برطانیہ

سعودی عرب

کناڈا

متحدہ عرب امارات

جرمنی

6

ملیشیا

سنگاپور

عمان

سوئٹزرلینڈ

گیانا

7

فرانس

کویت

برطانیہ

آسٹریلیا

کناڈا

8

نیدرلینڈ

آسٹریلیا

آسٹریلیا

سری لنکا

متحدہ عرب امارات

9

آسٹریلیا

نیدرلینڈ

بحرین

عمان

کویت

10

قطر

ملیشیا

قطر

قطر

تائیوان

 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 10074



(Release ID: 1764078) Visitor Counter : 27