قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 13 OCT 2021 6:50PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،13اکتوبر؍2021:

صدر جمہوریہ نے بھارت کے آئین کی دفعہ 217کی ذیلی دفعہ(1)کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ۔ 10اکتوبر2021ء کو جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے  بھارت کے چیف جسٹس کے مشورے کے بعد گوہاٹی ہائی کورٹ کے درج ذیل ایڈیشنل ججوں کو گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج  کے طورپر تقرر کیا ہے، جن کی تقرری اُن کے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ ہوگی ۔

 

فہرست نمبر

نام (ایس؍سری)

1.

سَومترسیکیا

2.

پارتھیو جیوتی سیکیا

3.

ایس ہُکاتوسو بتاریخ 5 نومبر 2021ء سے نافذ

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 100356)


(Release ID: 1763735) Visitor Counter : 166


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu