بجلی کی وزارت

فیکٹ شیٹ : دلی میں بجلی سپلائی کی پوزیشن

Posted On: 13 OCT 2021 8:57AM by PIB Delhi

دلی میں11 اکتوبر 2021 کو بجلی کی زیادہ سے زیادہ مانگ 4683 ایم ڈبلیو (پیک) اور 101.9 ایم یو (انرجی) تھی ۔ دلی ڈسکام  (بجلی کی تقسیم کرنے والی کمپنیاں )سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بجلی کی کمی کی وجہ سے سپلائی میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی کیونکہ انہیں ضرورت کے مطابق بجلی سپلائی کی جارہی ہے۔ این ٹی پی سی اور ڈی وی  سی اسٹیشنوں میں  ملین یونٹس (ایم یو ) میں دہلی ڈسکام کو پیش کردہ توانائی  مندرجہ ذیل ہے:

:

ڈسکام

این ٹی پی سی /ڈی وی  سی

مختص کئے جانے کے حساب سے استحقاق

پیش کردہ توانائی

ترسیلی کمپنیوں کے ذریعہ حاصل کردہ توانائی

حاصل کردہ /پیش کردہ توانائی کا اوسط

بی وائی پی ایل

این ٹی پی سی کوئلہ 

10.723

8.706

8.677

99.66%

 

ڈی اے سی

4.713

4.648

4.487

96.53%

 

این ٹی پی سی گیس

1.227

0.558

0.432

77.39%

بی آرپی ایل

این ٹی پی سی کوئلہ

20.953

17.974

17.607

97.95%

 

ڈی اے سی

3.831

3.785

3.558

94.02%

 

این ٹی پی سی گیس

2.136

0.941

0.129

13.70%

ٹی پی ڈی ڈی ایل

این ٹی پی سی کوئلہ

19.034

15.673

10.774

68.74%

 

ڈی وی سی

2.657

2.643

2.099

79.43%

 

این ٹی پی سی گیس

1.486

0.816

0.385

47.23%

 

گذشتہ دوہفتوں کے دوران  دہلی کے لئے بجلی کی  فراہمی کی صورت حال مندرجہ ذیل ہے ۔

گذشتہ دوہفتوں کے دوران  دہلی میں بجلی کی سپلائی سے متعلق صورت حال

مطلوبہ توانائی /دستیاب توانائی

 

عروج کے دوران مانگ /دستیاب کرائی (ایم اے ایکس )

مطلوبہ توانائی  / دستیابی

زیادہ سے زیادہ سے مانگ  (ایم اے ایکس )

 

مطلوبہ توانائی 

دستیاب توانائی

 

اضافی /کمی (-)

زیادہ سے زیادہ مانگ

 

پوری کی گئی مانگ

 

اضافی /کمی (-)

 

ایم یو

ایم یو

ایم یو

فیصد

ایم یو

ایم یو

ایم یو

فیصد

 

26ستمبر،2021

90.2

90.2

0.0

0.0

4,270

4,270

0

0.0

27ستمبر  2021

102.6

102.6

0.0

0.0

4,877

4,877

0

0.0

28ستمبر  2021

107.5

107.5

0.0

0.0

5,063

5,063

0

0.0

29ستمبر ، 2021

109.7

109.7

0.0

0.0

5,118

5,118

0

0.0

30ستمبر ، 2021

110.6

110.6

0.0

0.0

5,174

5,174

0

0.0

یکم اکتوبر ، 2021

111.5

111.5

0.0

0.0

5,150

5,150

0

0.0

2اکتوبر ، 2021

97.9

97.9

0.0

0.0

4,993

4,993

0

0.0

3اکتوبر ، 2021

101.6

101.6

0.0

0.0

5,053

5,053

0

0.0

4اکتوبر ، 2021

111.0

111.0

0.0

0.0

5,328

5,328

0

0.0

5اکتوبر ، 2021

112.4

112.4

0.0

0.0

5,349

5,349

0

0.0

6اکتوبر ، 2021

111.0

111.0

0.0

0.0

5,189

5,189

0

0.0

7اکتوبر ، 2021

107.0

107.0

0.0

0.0

4,979

4,979

0

0.0

8اکتوبر ، 2021

103.8

103.8

0.0

0.0

4,839

4,839

0

0.0

9اکتوبر ، 2021

96.9

96.9

0.0

0.0

4,569

4,569

0

0.0

10اکتوبر ، 2021

96.2

96.2

0.0

0.0

4,536

4,536

0

0.0

11اکتوبر ، 2021

101.1

101.9

0.0

0.0

4,683

4,683

0

0.0

*************

ش ح۔ع م۔ع آ

U-10008



(Release ID: 1763519) Visitor Counter : 22


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil