وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو اسٹریم انڈیا درجہ بندی


ا ے آئی آر مراٹھی کے مارننگ سلاٹس سب سے زیادہ مقبول

Posted On: 08 OCT 2021 2:05PM by PIB Delhi

نیوز آن اے آئی ؤر درجہ بندی  کی پیمائش کے اس ایڈیشن میں آل انڈیا ریڈیو کے  مراٹھی سروس اسمتا ممبئی کے سب سے زیادہ مقبول پروگراموں کی درجہ بندی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اسمتا ممبئی پر سب سے زیادہ مقبول ہونے والے  ریڈیو پروگراموں میں صبح 7 بجے سے 8 بجے تک کے مارننگ سلاٹس پرادیشک سماچار اور بھاؤ دھارا (سوگم سنگیت) ہیں۔

نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا  ریڈیو لائیو اسٹریمز  کے سلسلے میں  سب سے زیادہ مقبولیت  کے سلسلے میں بھارت کے ٹاپ شہروں تازہ ترین درجہ بندی میں دہلی این سی آر اور ممبئی اوپری پائیدان پر گئے ہیں جبکہ چنئی دو مقام نیچے آیا ہے۔

بھارت  میں ٹاپ  اے آئی آر اسٹریم کی درجہ بندی میں  ہونے والی ایک بڑی تبدیلی میں  ایف ایم رینبو  دلی  نویں مقام سے پانچویں مقام پر آگیا ہے  رینبو کنڑ کامن بلو د پانچویں  مقام  سے گرکر ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات لائیو اسٹریم پر دستیاب ہیں۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو کے اسٹریم کے سامعین  کی بہت بڑی تعداد بھارت  میں ہی نہیں بلکہ 85 سے زیادہ ملکوں اور دنیا کے 8000 سے زیادہ شہروں میں عالمی پیمانے پر موجود ہے۔

آیئے بھارت  میں ٹاپ  شہروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو اسٹریم انتہائی مقبول ہیں۔ آپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر بھارت میں آل انڈیا ریڈیو کے ٹاپ  لائیو اسٹریم اور انہی کی شہر وار تفصیل بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی 16 ستمبر سے 29 ستمبر 2021 تک یعنی 15 روزہ اعداد وشمار پر مبنی ہیں۔

 

نیوز آن اے آئی آر  ٹاپ 10 ہندوستانی شہر

رینک

شہر

1

پنے

2

بینگلورو

3

حیدر آباد

4

دہلی این سی آر

5

ممبئی

6

چنئی

7

ارنا کلم

8

کولکاتا

9

احمد آباد

10

جے پور

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر  ٹاپ اسٹریمز

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر   نیوز 27*7

3

اے آئی آر ملیالم

4

اے آئی آر پنے

5

ایف ایم رینبو دہلی

6

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

7

رینبو کنڑ کامن بیلو

8

اسمتاممبئی

9

اے آئی آر کوڈائی کنال

10

ایف ایم گولڈ  دہلی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر  ٹاپ 10 اے آئی آر  اسٹریمز ۔ شہروار (بھارت)

 

پنے

بینگلورو

حیدر آباد

دہلی این سی آر

ممبئی

1

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر پنے

رینبو کنڑ کامن بیلو

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

اے آئی آر   نیوز 27*7

اسمتاممبئی

3

اے آئی آر پنے ایف ایم

وود بھارتی  بینگلورو

اے آئی آر تیلگو

ایف ایم گولڈ  دہلی

ایف ایم رینبو ممبئی

4

اے آئی آر شولی پور

اے آئی آر دھار واڑ

وی بی ایس  وجے واڑہ

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر پنے

5

اسمتاممبئی

اے آئی آر کنڑ

اے آئی آر حیدر آباد وی بی ایس

وی بی ایس  دہلی

اے آئی آر   نیوز 27*7

6

اے آئی آر جلگاؤں

اے آئی آر میسورو

اے آئی آر حیدر آباد ایف ایم رینبو

ایف ایم رینبو لکھنٔو

اے آئی آر پنے ایف ایم

7

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر بینگلورو

اے آئی آر اننت پور

اے آئی آر دہرہ دون

ایف ایم گولڈ  ممبئی

8

اے آئی آر اورنگ آباد

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کرنول

اے آئی آر الموڑا

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

9

اے آئی آر  احمد نگر

اے آئی آر   نیوز 27*7

اے آئی آر وشاکھا پٹنم رینبو

دہلی  رادجدھانی

ایف ایم گولڈ  دہلی

10

اے آئی آر ستارا

اے آئی آر راگم

اے آئی آر حیدر آباد

اے آئی آر پنے

اے آئی آر ستارا

 

#

چنئی

ارنا کلم

کولکاتا

احمد آباد

جے پور

1

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ملیالم

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

2

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر  کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر  بنگلہ

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

اے آئی آر   نیوز 27*7

3

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر کولکاتا  گیتانجلی

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر سورت گڑھ

4

اے آئی آر  کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اے آئی آر تریسور

اے آئی آر   نیوز 27*7

اے آئی آر   نیوز 27*7

ایف ایم گولڈ  دہلی

5

اے آئی آر  تروچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر  کالی کٹ

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر بھج

اے آئی آر جے پور پی سی

6

اے آئی آر تمل

اے آئی آر کنور

اے آئی آر کولکاتا رینبو

اے آئی آر  سورت

ایف ایم رینبو دہلی

7

اے آئی آر چنئی پی سی

اے آئی آر منجیری

اے آئی آر پٹنہ

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر جودھپور  پی سی

8

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر کوزی کوڈ  ایف ایم

ایف ایم گولڈ  دہلی

اے آئی آر ودودرا

اے آئی آر کوٹا

9

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر کوچی

اے آئی آر بھدیروا

وی بی ایس  احمد آباد

اے آئی آر جودھپور رینبو

10

اے آئی آر پڈوچیری  رینبو

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر دربھنگہ

اے آئی آر  راجکوٹ وی بی ایس

وی بی ایس  دہلی

 

 

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر اسٹریم وار شہرکی درجہ بندی

 

#

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر   نیوز 27*7

اے آئی آر  ملیالم

اے آئی آر پنے

ایف ایم رینبو دہلی

1

پنے

دہلی این سی آر

ارنا کلم

پنے

دہلی این سی آر

2

دہلی این سی آر

پنے

کوچی

ممبئی

پنے

3

ممبئی

کولکاتا

بینگلورو

دہلی این سی آر

کولکاتا

4

بینگلورو

بینگلورو

تریوندم

کولکاتا

لکھنٔو

5

احمد آباد

ممبئی

چنئی

بینگلورو

بینگلورو

6

جے پور

لکھنٔو

تریسور

ناگپور

جے پور

7

لکھنٔو

جے پور

کولم

تھانے

پٹنہ

8

حیدر آباد

حیدر آباد

کوزی کوڈ

ڈومبی ولی

مچھاگن

9

اندور

مچھاگن

کوٹایم

کولہاپور

حیدر آباد

10

کولکاتا

بھوپال

ملپورم

ناسک

احمد آباد

 

 

#

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

رینبو کنڑ کامن بیلو

اسمتاممبئی

اے آئی آر کوڈائی کنال

ایف ایم گولڈ  دہلی

1

ارنا کلم

بینگلورو

پنے

چنئی

دہلی این سی آر

2

کوچی

چنئی

ممبئی

کوئمبٹور

پنے

3

تریسور

میسور

تھانے

بینگلورو

ممبئی

4

بینگلورو

منگلور

ڈومبی ولی

سالیم

لکھنٔو

5

چنئی

ہبلی

بینگلورو

ایروڈ

جے پور

6

تریوندم

شموگا

کلیان

ارنا کلم

کولکاتا

7

کولم

ارنا کلم

ناگپور

مدورئی

بینگلورو

8

کوٹائم

پنے

بدلا پور

تریچی

مچھاگن

9

کوزی کوڈ

حیدر آباد

احمد آباد

تریپور

حیدر آباد

10

ملپورم

دیون گیری

ناسک

حیدر آباد

دہرہ دون

 

 

اسمتاممبئی پر ٹاپ پروگرام

صبح 7 بجے سے 8 بجے تک  کے سلاٹس

ایسی  اکشیر آرسیکے

پرادیشک سماچار

دل کھلاس/ ایک بھارت سریشٹھ بھارت

بھاو  ھارا (سگم سنگیت)

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-9853



(Release ID: 1762221) Visitor Counter : 210